-
بغداد میں شہدائے فتح و استقامت کی برسی پر عظیم الشان اجتماع
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
شہید قاسم سلیمانی، بغداد پہونچنے سے لے کر شہید ہونے تک ۔ ویڈیو
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸عراقی ذرائع نے ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے بغداد پہونچنے سے لے کر شہید ہونے تک کے لمحات کو دیکھا جا سکتا ہے۔ یاد رہے کہ جنرل قاسم سلیمانی اپنے دوست اور عراقی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ رواں برس کے ابتدائی دنوں یعنی ۳ جنوری کو بغداد ایئرپورٹ پر امریکی دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید کر دئے گئے تھے۔ شہید قاسم سلیمانی عراقی حکومت کی باضابطہ دعوت پر بغداد پہونچے تھے۔
-
نئے عیسوی سال کے موقع پر بغداد میں امریکی سفارتخانے کی سکیورٹی سخت
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲نئے عیسوی سال 2022 کے آغاز اور عراق سے امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے انخلا کی تاریخ گذر جانے کے بعد بغداد میں امریکی سفارتخانے کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی۔
-
شہید قاسم سلیمانی استقامتی محاذ کے دل کی دھڑکن
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴افغانستان کی معروف ثقافتی شخصیت نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہونے تک افغانستان کے عوام کے حامی تھے اور وہ یمنی، عراقی اور شامی مجاہدین کے دل کی دھڑکن تھے۔
-
استقامتی گروہوں کی اپیل پر بغداد کےعوام کا اجتماع ، شہید قاسم سلیمانی اور شہید المہندس کی یادگار قائم کرنے کا مطالبہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۸بغداد کے عوام نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی رضاکار فورس حشدالشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابومہدی المہندس کی یادگار کی تعمیر کا پر زور مطالبہ کیا ہے۔
-
بغداد میں امریکی سفارتخانے کے قریب راکٹ حملہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۶عراقی میڈیا نے بغداد کے گرین زون علاقے میں امریکی سفارتخانے کے قریب دو راکٹ لگنے کی خبر دی ہے۔
-
انتخابات کے نتائج کو نہیں مانتے، عراقی عوام پھر سڑکوں پر نکل آئے
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر اعتراض درج کرانے کے لئے عراقی عوام نے بغداد کے گرین زون میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
داعش کے خفیہ اڈے پر راکٹ حملے
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شمالی بغداد کے الطارمیہ علاقے میں داعش کے خفیہ اڈے پر راکٹ حملے کئے ہیں۔
-
شمال مغربی سامرا میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے سامراء کے شمال مغرب میں دہشت گردوں کے خلاف ایک بڑی کارروائی شروع کی ہے۔
-
بغداد، پر تشدد مظاہروں کے بعد گرین زون کی صورتحال۔ ویڈیو
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۸عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے جمعے کی شام بغداد میں ملک کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر احتجاج کرنے والوں پر دھاوا بول دیا تھا۔ عراقی ذرائع کے مطابق اس حملے میں کم سے کم پانچ مظاہرین جاں بحق اور دوسو کے قریب زخمی ہو گئے تھے۔ اس وقت بغداد کے گرین زون سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق صورتحال قابو میں ہے۔