-
انتخابات کے نتائج کو نہیں مانتے، عراقی عوام پھر سڑکوں پر نکل آئے
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر اعتراض درج کرانے کے لئے عراقی عوام نے بغداد کے گرین زون میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
داعش کے خفیہ اڈے پر راکٹ حملے
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شمالی بغداد کے الطارمیہ علاقے میں داعش کے خفیہ اڈے پر راکٹ حملے کئے ہیں۔
-
شمال مغربی سامرا میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے سامراء کے شمال مغرب میں دہشت گردوں کے خلاف ایک بڑی کارروائی شروع کی ہے۔
-
بغداد، پر تشدد مظاہروں کے بعد گرین زون کی صورتحال۔ ویڈیو
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۸عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے جمعے کی شام بغداد میں ملک کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر احتجاج کرنے والوں پر دھاوا بول دیا تھا۔ عراقی ذرائع کے مطابق اس حملے میں کم سے کم پانچ مظاہرین جاں بحق اور دوسو کے قریب زخمی ہو گئے تھے۔ اس وقت بغداد کے گرین زون سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق صورتحال قابو میں ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کی عراقی صدر اور سیاستدانوں نے مذمت کی
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۴عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی پر قاتلانہ حملے کی خبروں کے بعد عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے دارالحکومت بغداد کے گرین زون کی سیکورٹی کی صورت حال کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔
-
عراق، بغداد مظاہروں کے دوران تشدد پر ملک کی سیاسی جماعتوں کا شدید ردعمل
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۹عراق؛ بغداد میں ملک کے انتخابی نتائج کے خلاف احتجاج کرنے والوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں پر بعض گروہوں اور سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
بغداد کے شمال میں داعش کے خلاف عراقی رضاکار فورس کی کاروائی
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع الطارمیہ کے علاقے میں اس ملک کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ بغداد کے الطارمیہ علاقے کو داعشی دہشت گردوں سے پاک کر دیا گیا۔
-
عراق کے دار الحکومت بغداد میں ہائی الرٹ، ہاتھوں اور مشین دونوں سے ووٹوں کی گتنی مکمل
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰عراق میں پارلمانی انتخابات اور ہاتھوں سے ووٹوں کی گنتی ختم ہونے کے اعلان کے بعد، سنیچر دوپہر بعد سے بغداد میں سکورٹی ہائی الرٹ پر ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو عدالت میں پہونچانا ایران کی اٹل پالیسی ہے: وزیر خارجہ عبد اللھیان
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان نے شہید سلیمانی کے قتل کے ذمہ داروں کو عدالت کے کٹہرے میں کھڑا کرنا، تہران کی قطعی پالیسی قرار دیا ہے۔
-
داعش کے ناپاک عزائم کو حشد الشعبی نے ناکام بنایا، بغداد میں داعش کے اسلحوں کے چار گودام برآمد
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱حشد الشعبی نے بغداد میں داعش کے اسلحوں کے چار گودام کا پتہ لگا کر انہیں اپنی تحویل میں لے لیا۔