پاکستان کے شہر کوئٹہ میں کالعدم دہشتگرد گروہ لشکر جھنگوی کی بم بنانے کی فیکٹری پکڑی گئی ۔
بلوچستان کے ضلع گوادر اور مستونگ میں دستی بم حملوں کے نتیجے میں 35 افراد زخمی ہوگئے۔
ماسکو پولیس نے دھمکی آمیز کال ملنے کے بعد اس شہر کے کئی دفاتر اور سرکاری عمارتیں خالی کرا لیں
پاکستان کے نیم خود مختار قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی میں سڑک کے کنارے نصب بم کے پھٹ جانے کے باعث پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ماسکو کے 3 ریلوے اسٹیشنوں کو دہشت گردی کی دھمکی کے بعد مسافروں اور کارکنوں سے خالی کرالیا گیا۔