-
عراق: امریکہ کے 2 فوجی کانوائے پر حملے
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۲عراق میں امریکہ کے 2 فوجی کاروانوں پر حملے ہوئے ہیں۔
-
عراق میں امریکی فضائیہ کا حملہ ، نو عراقی فوجی جاں بحق و زخمی
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰عراق کے صوبہ بابل میں امریکی فضائیہ کے حملے میں نو عراقی فوجی جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کابل میں پیر کے روز ایک اور بم دھماکہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷افغانستان کا دارالحکومت کابل پیر کے روز دوسری بار بم دھماکے سے لرز اٹھا۔
-
امریکه کے فوجی قافلوں پر حملے
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۵عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں واقع علاقے الیوسفیہ اور عراق کے صوبے السماوہ میں امریکه کے فوجی قافلوں پر حملے ہوئے ہیں۔
-
کابل میں حکومت افغانستان کے ایک ترجمان کا قتل
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۸افغانستان کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت کابل کے جنوبی علاقے کارتہ نو میں ایک مقناطیسی بم کے دھماکے میں ترجمان ادارۂ سکیورٹی امور کی گاڑی تباہ اور ترجمان ضیا ودان اپنے دو ساتھیوں سمیت جاں بحق ہو گئے۔
-
سعودی اتحاد کے فوجی اڈے میں دھماکہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴غیر ملکی ذرائع نے یمن میں جارحیت کرنے والے سعودی اتحاد کے ایک فوجی اڈے میں دھماکے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی کانوائے کی گاڑیوں میں آگ لگ گئی
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کل تیسرا حملہ ہوا ہے۔
-
عدن ہوائی اڈے میں دھماکہ، 135 ہلاک و زخمی
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ عدن ایئرپورٹ پر ہو نے والے حملے کا ہم سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
-
افغانستان میں دھماکے 16 افراد جاں بحق 17 زخمی
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۳افغانستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دھماکوں اور حملوں میں 16 افراد جاں بحق ہوئے۔
-
امریکہ میں بھیانک کار بم دھماکہ۔ ویڈیوز
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیشویلے میں ہونے والے شدید دھماکے اور اسکے بعد کی صورتحال کو ان ویڈیوز میں دیکھیئے۔