-
افغانستان کا پاکستان پر الزام
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵حکومت افغاستان نے ملک میں جاری بدامنی اور دھماکوں میں پاکستان کے ملوث ہونے کا دعوی کیا ہے۔
-
عراق، امریکی دہشتگردوں پر پھر حملہ ہوا
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷عراقی صوبے بابل میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں پر حملے میں متعدد امریکی فوجی گاڑیاں تباہ ہو گئی ہیں۔
-
کابل میں دھماکہ ۔ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح ایک زبردست دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل کے علاقے پی ڈی 5 میں دھماکے کے بعد 3 گاڑیوں میں آگ لگ گئی ہے اور آس پاس کی عمارتوں کو بھی خاصا نقصان پہونچا۔ ابھی تک کسی فرد یا گروہ نے اسکی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔باوجود اس کے طالبان اور افغان حکومت کے مابین جنگ بندی کے موضوع پر مذاکرات جاری ہیں مگر بد امنی اور دہشتگردی کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہی دیکھا جا رہا ہے۔
-
شام، دہشت گردوں کے گولہ بارود کے ڈپو میں دھماکہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۹شام، ترکی کے زیرکنٹرول علاقے میں احرار الشام کے اسلحے کے گودام میں ہونے والے دھماکے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
کابل کار بم دھماکے کی مذمت
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲افغانستان کے صدر اور دیگر اعلی حکام نے کل دارالحکومت میں ہونے والے کار بم دھماکے کی مذمت کی۔
-
کابل میں دھماکہ، ڈپٹی گورنر جاں بحق
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰افغانستان کے دارالحکومت ہونے والے کار بم دھماکے میں اہم صوبائی عہدیدار کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
کراچی میں بم دھماکے کی کوشش ناکام
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۶پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے کراچی میں بم دھماکے کے ذریعے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔
-
۲۰ منزلہ ہوٹل ۱۲ سیکنڈ میں زمیں بوس
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳امریکی ریاست ورجینیا میں تقریبا ۲۰ منزلہ ایک ہوٹل کو کنٹرول شدہ بم دھماکوں سے ۱۲ سیکنڈ کے اندر زمیں بوس ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
شام کے شہر قنیطرہ میں دھماکہ، 2 شامی فوجی جاں بحق
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰شام کے شہر قنیطرہ کے خان ارنبہ میں زور دار دھماکہ ہوا ہے۔
-
کابل میں دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۸افغانستان میں امن کے عمل کے ساتھ قتل کا عمل بھی جاری ہے۔