افغانستان میں ہونے والی تازہ ترین جھڑپوں اور دھماکوں میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
پاکستان کے وزیر خارجہ اور طالبان کے وفد نے اسلام آباد میں افغانستان میں جہاں قیام امن کے عمل کا جائزہ لیا وہیں افغانستان سے طالبان کے ایک خونیں حملے کی خبر سامنے آئی ہے۔
یکے بعد دیگرے ہونے والے تین بم دھماکوں نے افغان دارالحکومت کابل کو ہلا کر رکھ دیا۔
افغانستان کے صوبہ غزنی میں ہونے والے دھماکے اور جھڑپوں میں 36 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوئے۔
افغان دارالحکومت کابل میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں دو افراد مارے گئے۔
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے منگل کی صبح غزہ پٹی میں تحریک حماس کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی۔
بیروت سانحے کے بعد تباہی و بربادی کے حوالے سے ایک نادر کلپ جس میں تباہی کے مناظر کے علاوہ اندرونِ خانہ دھماکے کے وقت کی کیفیات کو محسوس کرانے کی کوشش کی گئی ہے۔
خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے شہر دیوانیہ میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق و کویت کی سرحد جریشان میں کئی دھماکے ہوئے ہیں۔
افغانستان سے ملحق پاکستان کے سرحدی شہر چمن میں ہونے والے بم دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق اور بیس دیگر زخمی ہوگئے۔