-
پارا چنار دھماکہ
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳پارا چنار میں اب سے تھوڑی دیر قبل ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
-
عراق میں شہید و زخمی ہونے والے ایرانی زائرین کے سلسلے میں تہران کا اقدام
Nov ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۲ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ عراق کے شہر سامرا میں دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والے ایرانی زائرین کو شہر کاظمین کے ہسپتالوں میں داخل کرا دیا گیا۔
-
عراق: سامرا میں دہشت گردانہ بم دھماکہ، دسیوں افراد شہید و زخمی
Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۴عراق کے شہر سامرا میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں چالیس افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
شمالی افغانستان میں دھماکے کے نتیجے میں سات عام شہری جاں بحق
Nov ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۰افغانستان کے صوبے فاریاب میں ایک بس دھماکے کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق ہوگئے-
-
شام ترکی سرحد پر بم دھماکہ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۸شام اور ترکی کی سرحد پر واقع ایک علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
-
استنبول بم دھماکے کے تازہ ترین اعداد و شمار
Oct ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۴ترکی کے شہر استنبول کے گورنر واصیب شاہین نے تازہ ترین اعداد و شمار بتاتے ہوئے کہا ہے کہ استنبول کے ینی بوسنا علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں دس افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق: جنوبی بغداد میں بم دھماکہ دو افراد جاں بحق ، نو زخمی
Oct ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۹عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوبی علاقے نہروان کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق اور نو زخمی ہوگئے ہیں۔
-
عراق: دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے، متعدد جاں بحق اور زخمی
Sep ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۸عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ: نیویارک میں دھماکہ، دسیوں افراد زخمی
Sep ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۶امریکہ کے شہر نیویارک کے مصروف علاقے مین ہٹن چیلسی میں ہونے والے دھماکے میں پچیس سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔
-
عراق: بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکے، متعدد جاں بحق اور زخمی
Sep ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۰عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوبی علاقے الدورہ میں دہشت گردانہ بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔