-
پاکستان، خود کش دھماکوں کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور20زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۶پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں کچہری گیٹ پر خود کش دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 20افراد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان، مردان میں دو شدید دھماکے18 افراد ہلاک و زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۱پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں دو شدید دھماکوں میں18 افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں
-
افغانستان: صوبے نیمروز میں بم دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۹افغانستان کے مغربی علاقے میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں متعدد پولیس اہلکار ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ 10 افراد زخمی
Aug ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ میں ہونے والے خوفناک بم دھماکے میں ابتدائی رپورٹ کے مطابق 10افراد زخمی ہوئے۔
-
صومالیہ: موغادیشو میں بم دھماکے اور فائرنگ، سات افراد ہلاک
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۲صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں بم دھماکوں اور فائرنگ میں دو حملہ آوروں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے۔
-
جرمنی میں مہاجرین کے رجسٹریشن آفس کے قریب دھماکہ
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۲۱:۳۳جرمنی کے شہر نورمبرگ میں مہاجرین کے رجسٹریشن آفس کے قریب دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
کابل میں دہشت گردانہ بم دھماکوں کے خفیہ پہلو
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکوں کی اس ملک کے اٹارنی جنرل کی جانب سے غیر جانبدارانہ تحقیقات کے اعلان کے ایک دن بعد روشنی تحریک کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ افغان حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی کے نتائج ان کے لئے قابل قبول نہیں ۔
-
شام: دو بم دھماکوں میں 44 افراد جاں بحق اور سو سے زائد زخمی
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۵شمال مشرقی شام میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق: بغداد میں خودکش حملہ، 12 افراد جاں بحق اور زخمی
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۲عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے خود کش حملے میں بارہ افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن کے دارالحکومت صنعا کی ایک مسجد میں بم دھماکہ
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۴یمن کے دارالحکومت صنعا کی ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں سولہ افراد شھید اور زخمی ہو گئے ہیں۔