-
غزہ میں بچوں کے ہسپتال پر صیہونی فوجیوں کی بمباری (ویڈیو)
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰غزہ میں بچوں کے ہسپتال الرنتیسی کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اس ہسپتال پر صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے بم گرائے ہیں۔
-
جنوبی غزہ کے علاقے رفح پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، چودہ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸جنوبی غزہ کے علاقے رفح پرصیہونی حکومت کے حملے میں چودہ فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
غزہ میں بچوں کی انتہائی ابتر صورتحال کی بابت ڈبلیو ایف پی کا انتباہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴ورلڈ فوڈ پروگرام کی ڈائریکٹر نے غزہ میں بچوں کی ابتر صورتحال کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
غزہ میں ایک بڑا سانحہ رونما ہونے والا ہے
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳غزہ کے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایک بڑا سانحہ رونما ہونے والا ہے۔
-
فلسطینی بچوں سے یک جہتی کا اعلان
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
حماس: صیہونی فوج غزہ میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کر رہی ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶تحریک حماس نے کہا ہے کہ غاصب اسرائيلی حکومت ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کر رہی ہے۔
-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، 30 ہزار شہید و زخمی
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۷غاصب صیہونی حکومت استقامتی محاذ کے سپاہیوں سے اپنی شرمناک اور ناقابل تلافی شکست کا بدلہ نہتے اور مظلوم فلسطینی عوام سے لے رہی ہے ۔
-
غزہ کے بچوں کی صورتحال نہایت المناک
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴یونیسف نے بحران غزہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ غزہ کے بچوں کی صورتحال نہایت المناک ہے اور شہید ہونے والے بچوں کے اعداد و شمار ایک المیہ ہیں۔
-
غزہ کے مظلوم عوام سے ہمدردی
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶تہران کے عوام مختلف طریقوں سے غزہ کے عوام کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے ۔
-
ہندوستان: ایک سرکاری ہسپتال میں 14 بچّوں کو آلودہ خون چڑھایا، بچے ایڈز اور ہیپاٹائٹس میں مبتلا
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں ایک سرکاری ہسپتال کی لاپروائی کی وجہ سے 14 بچّوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔