-
اقوام متحدہ کے غیر انسانی اقدام پر ہیومن رائٹس واچ کی نکتہ چینی
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۸انسانی حقوق کی نگراں تنظیم نے بچوں کے قتل عام سے متعلق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی رپورٹ سے سعودی عرب کا نام نکالے جانے پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
ایرانی نونہال نے ایک افغان نونہال کو نئی زندگی دی
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶باوجود اس کے کہ تہران کا امام خمینی (رح) اسپتال آجکل کووڈ نائینٹین وبا کے خلاف بر سر پیکار ہے، مگر اس کے ساتھ ساتھ وہاں ایک ایمرجنسی کیس کے تحت افغانستان کے ایک تین سالہ نونہال کا لیور ٹرانسپلانٹ کامیابی کے ساتھ انجام دے دیا گیا۔
-
طفل کش سعودی عرب کو اقوام متحدہ کا تحفہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سعودی عرب کو خوش کرنے کے مقصد سے بچوں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے کی بلیک لسٹ سے سعودی اتحاد کو نکال دیا۔
-
چار مہینوں کے بعد پلے اسکولز میں رونق پلٹ آئی
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۷کورونا کے باعث چار ماہ تک بند رہنے کے بعد ایران میں پلے اسکولز کھول دئے گئے۔ مگر اس شرط پر کہ اسکولوں کے اسٹاف اور بچوں کو سوشل ڈسٹینسنگ اور طبی اصولوں کا مکمل خیال رکھنا ہوگا۔
-
سعودی جارحیت میں اب تک ساڑھے چھے ہزار بچے شہید و زخمی
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ یمن پر سعودی اتحاد کی 1900 روز کی جارحیت میں کم از کم 43 ہزار افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
معصوم آوازوں میں اسماء حسنیٰ کا ورد سنئے!
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲اگر آپ کبھی اضطراب کا شکار ہوجائیں اور اس کے مداوا کی تلاش میں ہوں تو بچوں کی معصوم آواز میں پڑھے جانے والے خدائے سبحان کے اسماء حسنیٰ کو سماعت فرمائیے!
-
ایک بچے پر امریکی پولیس کی مہربانیاں۔ ویڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۳ایک غیر مسلح بچے پر امریکی پولیس کا غیر معمولی تشدد، سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ البتہ یہ کوئی نئی بات یا ویڈیو نہیں ہے بلکہ آئے دن امریکی پولیس کی جانب سے اس قسم کے کارنامے منظر عام پر آتے رہتے ہیں اور اپنے شہریوں بالخصوص سیاہ فام افراد کے ساتھ امریکی پولیس کا تشدد زباں زدِ خاص و عام ہے۔
-
کورونا کے موقع پر بچوں کی حفاظت کی جائے: اقوام متحدہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے دنیا بھرمیں کورونا کے پھیلاؤ اور کساد بازاری کے سبب لاکھوں بچوں کی جان کو لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران میں دو شیرخوار بچوں نے کورونا کو ہرایا
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۷ایران میں کورونا کے دو سب سے کم سن مریض پوری طرح صحتیاب ہو گئے ہیں۔
-
امریکی پولیس نے چھے سالہ بچی کو گرفتار کیا ۔ ویڈیو
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۲حال ہی میں ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں امریکہ کا ایک پولیس افسر ایک چھے سالہ سیاہ فام بچی ’’کے یا رولی‘‘ کو گرفتار کر کے لے جا رہا ہے۔