-
کروڑوں انسان بھوک اور کم خوراکی کا شکار
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱دنیا بھر میں 82 کروڑ انسان بھوک اور کم خوراکی کا شکار ہیں۔
-
مالدار پیرس کے بھوکے ۔ تصاویر
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۷فرانس دنیا کی آٹھ بڑی اقتصادی طاقتوں میں شمار ہوتا ہے مگر اس کے باوجود دارالحکومت پیرس میں بے روزگاروں، بے گھروں اور بھوکوں کی تعداد کم نہیں ہے!
-
یوں تباہ ہوتی ہیں خدا کی نعمتیں! ۔ تصاویر
Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۱اسپین مین ٹماٹر کا سالانہ فیسٹیول ’’ٹوماٹینا‘‘ جس میں اسپینش باشندے ہزاروں کونٹلکے حساب سے نعمت الٰہی ’’ٹماٹر‘‘ کو ایک دوسرے پر پھینک کر تباہ کر دیتے ہیں!
-
بھوکا امریکہ ۔ کارٹون
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۴امریکی وزارت زراعت کے مطابق امریکہ میں چار کروڑ دس لاکھ افراد کو غذائی تحفظ حاصل نہیں ہے۔
-
بھوکا مار دیا شکم سیر آل سعود نے !! ۔ تصاویر
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۳مارچ دو ہزار پندرہ سے یمن جیسے مظلوم غریب مگر مستحکم و باعزت ملک پر جاری سعودی وحشیوں کی مسلسل جارحیت کے نتیجہ میں ملک کے حالات بڑے نازک مرحلہ تک پہونچ گئے ہیں۔لاکھوں کی تعداد میں بالخصوص مائیں اور کمسن بچے شدید بھوکمری اور غذائی قلت کا شکار ہیں۔
-
جنگ زدہ عوام کی ابتر صورتحال
Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
میانمار: بھوکے مسلمان بچے / کارٹون
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۰میانمار ۔ کمسن بچے ۔ مسلمان ۔ بھوک ۔ اقوام متحدہ!
-
عالمی ادارہ خوراک کی یمنی عوام کے لئے فوری امداد کی اپیل
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۰اقوام متحدہ سے وابستہ عالمی ادارہ خوراک نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ ایک کروڑ ستّر لاکھ یمنی شہریوں کو بھوک مری اور قحط کا سامنا ہے جبکہ آکسفام نے سعودی حملوں سے متاثر ہو کر بھوک و غذائی قلت کے شکار لاکھوں یمنی شہریوں کی امداد کی ضرورت پر زور دیا ہے- ادھر جارح سعودی عرب کے خلاف یمنی فوج کی جوابی کارروائیاں آج بھی جاری رہیں۔