-
ایران - امریکا تصادم، میزائلی حملے کے نتائج، کیا ٹرمپ جھوٹ بول رہے ہیں؟ (پہلا حصہ)
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰مغربی عراق میں امریکی چھاونی عین الاسد پر ایران کے انتقامی حملوں سے پہنچنے والے نقصانات کے بارے میں ثبوت حاصل کرنا، ابھی جلد بازی ہے لیکن ہمارے پاس ایسے بہت سے ثبوت ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ ایران کے حملے کے بعد ایک چھوٹی سی پریس کانفرنس میں اڑے چہرے اور ہانپتے ہوئے مختصر سا بیان دینے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جھوٹ بول رہے تھے۔
-
قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر دعائے کمیل کا اہتمام ۔ ویڈیو
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳جمعرات کی شب بغداد ایئر پورٹ پر عراقی مومنین نے اکٹھا ہو کر ایک انوکھے انداز میں شہدائے استقامت کو یاد گیا۔ انہوں نے سپاہ قدس کے کمانڈر قاسم سلیمانی، عراقی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور انکے ساتھیوں کی جائے شہادت پر چراغانی کر کے دعائے کمیل کا اہتمام کیا جس میں مومنین اور الحشد الشعبی کے جوانوں نے شرکت کی۔
-
کوئٹہ دہشت گردانہ دھماکے کی ایران کی جانب سے مذمت
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۳ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے پاکستان کے شہر کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
یمن کی اسکولی بچیوں پر سعودی ہوائی حملہ ، ایران کی جانب سے شدید مذمت
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں اسکولی بچیوں پر سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
عرب لیگ سربراہی اجلاس کا جائزه
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
عرب لیگ کا اجلاس سابقہ اجلاسوں کے مقابلے میں مثبت تھا، ایران
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران نے تیونس میں عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے بیان کے بعض حصوں کی مذمت کرتے ہوئے مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں کے تناظر میں شام کی ارضی سالمیت کی حمایت کرنے پر مبنی عرب لیگ کے اقدام کو مثبت اور امید افزا بتایا تاہم کہا ہے کہ ٹرمپ اور صیہونی حکومت کی توسیع پسندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے صرف اتنا کرنا ناکافی ہے۔
-
افغانستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر ایران نے کیا دکھ و افسوس کا اظہار
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران اور افغانستان میں حالیہ سیلاب کی وجہ سے ہونے والی مشکل صورتحال میں دونوں ممالک کی حکومت اور عوام، ایک دوسرے کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
-
امریکیوں کو ایران کا انتباه
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ جان لے کہ ایرانی ثروت کو ہرگز نہیں لوٹا جا سکتا
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کو اس بات کو جان لینا چاہئے کہ جھوٹ و فریب کاری سے ایرانی قوم کی دولت و ثروت کو ہرگز نہیں لوٹا جا سکتا۔
-
امریکی وزیر خارجہ کےایران مخالف بیان پر ایران کا رد عمل
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ کےایران مخالف بیان پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ، مشرق وسطی کے حساس علاقے میں اپنے عزائم میں ناکامی کے بعد دھونس و دھمکی پر اتر آیا ہے۔