-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں متعدد زخمی و گرفتار
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳مقبوضہ بیت المقدس میں غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کرتی جارہی ہیں اور کل ہونے والی جھڑوں میں متعدد زخمی و گرفتار ہو گئے۔
-
صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی نوجوانوں میں پھر ٹکراؤ ہوا
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۳فلسطین کی ریڈ کریسنٹ کمیٹی کے مطابق، مقبوضہ بیت المقدس کے قدیم علاقے میں اسرائیل کے ناجائز اقدامات کے خلاف احتجاج کرنے والے نہتے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں کم سے کم بارہ فلسطینی زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوجیوں اور انتہا پسند صیہونیوں کے ظلم اور جارحیت کے خلاف مشرقی بیت المقدس سے شروع ہونے والے مظاہرے پورے مقبوضہ فلسطین میں پھیل گئے ہیں۔ بیت المقدس میں غاصب صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینیوں کے درمیان اتوار کو بھی شدید جھڑپیں ہوئیں۔
-
غزہ پٹی میں فلسطینیوں کے مظاہرے
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۶فلسطینی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ سیکڑوں فلسطینیوں نے غزہ کی پٹی میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
صیہونی غاصبوں فلسطینیوں پر حملے بند کرو
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطینیوں اور مسجد الاقصی کے خلاف ناجائز صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے ان غیر انسانی اقدامات کے جلد ازجلد خاتمے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
اسرائیل میں خطرے کے سائرن بج گئے
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۹غزہ کے قریب واقع صہیونی بستیوں پر راکٹ فائر کیے جانے کے بعد ، خطرے کے سائرن بجنا شروع ہوگئے ہیں۔
-
بیت المقدس کے اسلامی تشخیص پرتاکید
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
بیت المقدس کے عوام صیہونیوں کی منہ زوری برداشت نہیں کریں گے : خطیب مسجد الاقصی
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶مسجد الاقصی کے خطیب نے زور دے کر کہا ہے کہ بیت المقدس کے عوام صیہونی حکام اور انتہا پسند صیہونی گروہوں کی جارحیتوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے -
-
صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینی نمازیوں پر حملہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۰باوردی صیہونی دہشتگردوں نے مشرقی بیت المقدس میں مسجد الاقصیٰ کے صحن سے نماز کے بعد باہر آ رہے فلسطینیوں پر آنسو گیس اور سُن کرنے والی گیس کے گولوں سے دھاوا بول دیا۔ ذرائع کے مطابق اس ٹکراؤ میں کم از کم ۹ فلسطینی زخمی ہو گئے جبکہ متعدد کو غاصب صیہونیوں نے گرفتار کر لیا۔
-
بیت المقدس؛ قبۃ الصخرہ ماہ مبارک کے استقبال کو تیار
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۱موسم ضافتِ رحمان، بہار قرآن، ماہ مبارک رمضان کی آمد پر فلسطین کے بیت المقدس شہر میں واقع قبۃ الصخرہ کو غسل دے کر ماہ رحمت و مغفرت و برکت کے استقبال کو تیار کیا جاتا ہے۔
-
بیت المقدس پر ناجائز قبضہ ۔ انفوگرافی
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰بیت المقدس پر ناجائز صیہونی قبضے سے متعلق ایک مختصر انفوگرافی