SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بیت المقدس

  • فلسطینی تنظیمیں مشترکہ کمان کونسل کے قیام پر متفق

    فلسطینی تنظیمیں مشترکہ کمان کونسل کے قیام پر متفق

    Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶

    فلسطینی تنظیموں کے رہنماؤں نے باہمی اختلافات کے خاتمے اور دوریاں کم کرنے کی غرض سے مشترکہ کمیٹی کے قیام پر اتفاق کر لیا ہے۔

  • مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا عظیم اجتماع، 10 ہزار افراد کی شرکت

    مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا عظیم اجتماع، 10 ہزار افراد کی شرکت

    Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۵

    ایسے میں جب قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے احتجاجی مظاہروں کو کچلنے کی کوشش کر رہی ہے اور فلسطینی نوجوانوں کو مسجد الاقصی میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دے رہی تھی، ہزاروں فلسطینیوں نے کل مسجد الاقصی میں نماز جمعہ میں شرکت کی۔

  • حاکم کی غداری پر اماراتی شہری مسجد الاقصیٰ سے محروم ہوئے!

    حاکم کی غداری پر اماراتی شہری مسجد الاقصیٰ سے محروم ہوئے!

    Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۰

    قدس کے مفتی نے ایک فتوی جاری کر کے قدس شہر میں عرب امارات کے شہریوں کے داخلے اور مسجد الاقصی میں ان کی نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ہے۔

  • اسرائیل سے دوستی پر سعودی شہزادے کو ڈونلڈ ٹرمپ کا تحفہ

    اسرائیل سے دوستی پر سعودی شہزادے کو ڈونلڈ ٹرمپ کا تحفہ

    Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴

    آل سعود خاندان کے اسرار فاش کرنے والے ایک سعودی شخصیت نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولیعہد بن سلمان سے وعدہ کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی صورت میں وہ انہیں مسند بادشاہت پر بٹھا دیں گے۔

  • بیت المقدس کے ساتھ غداری پر امارات کے خلاف پاکستان میں مظاہرہ

    بیت المقدس کے ساتھ غداری پر امارات کے خلاف پاکستان میں مظاہرہ

    Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰

    پاکستان کے عوام نے احتجاجی مظاہرے اور ریلیوں میں اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات کی برقراری کی مذمت کی۔

  • امت اسلامیہ کے غداروں نے نقاب الٹ دی، ہم فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے: ایران

    امت اسلامیہ کے غداروں نے نقاب الٹ دی، ہم فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے: ایران

    Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر اور وزیر خارجہ نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مجاہدت جاری رہنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران کی جانب سے فلسطینیوں کی ہمہ گیر حمایت کا سلسلہ جاری رہے گا۔

  • فلسطینی نمازیوں نے پیروں تلے روند کر اماراتی خائن کو آگ لگائی۔ ویڈیو

    فلسطینی نمازیوں نے پیروں تلے روند کر اماراتی خائن کو آگ لگائی۔ ویڈیو

    Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۱

    فلسطینی عوام نے بیت المقدس میں نماز ادا کرنے کے بعد امت اسلامیہ بالخصوص قبلۂ اول کے ساتھ خیانت کرنے والے اماراتی شیخ کی تصویر کو پیروں تلے روند کر نذر آتش کر دیا۔ خطے کی بعض رجعت پسند حکومتوں منجملہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے شرم و حیا کے علاوہ تمام تر انسانی، اخلاقی، اسلامی اور عربی اقدار کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اب قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کے خونخوار غاصب، صیہونی دشمن کے ساتھ اتحاد و دوستی کی راہ اپنا لی ہے جس پر امت اسلامیہ بالخصوص فلسطینی قوم میں شدید غم و غصہ پیدا ہو گیا ہے۔

  • شہید عارف حسین اسلام کے عظیم مجاہد اور قائد حریت تھے: حزب اللہ لبنان

    شہید عارف حسین اسلام کے عظیم مجاہد اور قائد حریت تھے: حزب اللہ لبنان

    Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷

    پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے روح رواں اور قائد ملت اسلامیہ پاکستان شہید عارف حسین الحسینی کی 32 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔

  • مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی کالونیوں کی تعمیر پر حماس کا احتجاج

    مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی کالونیوں کی تعمیر پر حماس کا احتجاج

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۶

    فلسطین کی تحریک حماس نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی کالونیاں تعمیر کرنے کے پروجیکٹ کو عملی جامہ پہنانے کے لئے صیہونی حکومت کی آمادگی کو بین الاقوامی قراردادوں کی خلاف ورزی اور ملت فلسطین کے لئے ایک خطرہ قرار دیا ہے

  • نیتن یاہو نے احتجاجی مظاہرین اور میڈیا پر ڈیموکریسی کی پامالی کا الزام لگایا!

    نیتن یاہو نے احتجاجی مظاہرین اور میڈیا پر ڈیموکریسی کی پامالی کا الزام لگایا!

    Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴

    صیہونی وزیر اعظم نے کابینہ کی نشست میں احتجاجی مظاہرین اور میڈیا پر سخت تنقید کرتے ہوئے ان پر مقبوضہ فلسطین میں ڈیموکریسی کی پامالی کا الزام لگایا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی قوم کے خلاف دوسری اور تیسری مسلط کردہ جنگ کے مجرمین کو سزا دی جانی چاہئے: رہبر انقلاب اسلامی

    ایرانی قوم کے خلاف دوسری اور تیسری مسلط کردہ جنگ کے مجرمین کو سزا دی جانی چاہئے: رہبر انقلاب اسلامی

    ۹ hours ago
  • فرانس میں افسوسناک ہوائی حادثہ، 11 افراد ہلاک

  • پاکستان: ایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

  • لیونل میسی کا فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران نیا عالمی ریکارڈ

  • میرا بغداد کا یہ دورہ انتہائی خاص حالات میں ہو رہا ہے: عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS