-
سوڈان کو بلیک لسٹ سے نکالنے کی اصل وجہ سامنےآ گئی
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴امریکی صدر کی جانب سے سوڈان کو بلیک لسٹ سے نکالنے کی اصل وجہ سامنےآ گئی ہے۔
-
عراق کسی بھی طور اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا: سید عمار حکیم
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷عراق کے سیاسی اور مذہبی رہنما نے علاقے کے بعض عرب ممالک کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عراق کسی بھی طور اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔
-
سوڈان کو اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری کے لئے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۸امریکہ نے سوڈان کو اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری کیلئے 24 گھنٹےکا الٹی میٹم دے دیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے مخالفین کو بحرینی حکومت کی وارننگ
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹بحرین کی وزارت داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ صلح معاہدے کے خلاف سوشل میڈیا پر سرگرم عمل صارفین کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات صرف اُسی کے مفاد میں ہیں: فلسطینی وزیر اعظم
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۶فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعطم محمد اشتیہ نے کہا ہے کہ فلسطین کا مستقبل غاصبانہ قبضے سے عاری ہونا چاہئے۔
-
تاریخ سازشیں رچنے والوں کو ہرگز فراموش نہیں کرے گی: اسماعیل ہنیہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۸تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ تاریخ بعض عرب ممالک کو صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے پر ہرگر معاف نہیں کرے گی اور دیگر قومیں بھی انکی غداری کو کبھی فراموش نہیں کر پائیں گی۔۔
-
غاصب کی غدار سے گفتگو، مختلف شعبوں میں تبادلۂ خیال کیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۸غیر ملکی خبری ذرائع نے صیہونی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو اور عرب امارات کے امیر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کے مابین ٹیلیفونی گفتگو کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینی کسانوں پر حملہ، متعدد زخمی
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے غرب اردن میں فلسطینی کسانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
دمشق میں تحریک فتح اور عوامی محاذ کے نمائندوں کی ملاقات
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۷فلسطین کی تحریک فتح اور عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے صیہونی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے قومی اتحاد کو مضبوط بنانے کی غرض سے دمشق میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے والوں کو کچھ بھی نہيں ملے گا: حزب اللہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۸حزب اللہ لبنان کے نائب سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے والے ممالک کو کوئی فائدہ نہيں پہنچے گا۔