-
صیہونی حکومت کا غرب اردن میں نئی صیہونی بستیاں بسانے کا اعلان
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴غاصب صیہونی حکومت نے غرب اردن کے مقبوضہ علاقے میں نئی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے پر کام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونیوں سے دوستی آل خلیفہ حکومت کے مفاد میں نہیں: جمعیت الوفاق
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۳بحرین کے انسانی حقوق تنظیموں کے کارکنوں نے بد نام زمانہ صیہونی جاسوسی کی تنظیم موساد کے سربراہ کے دورۂ بحرین اور منامہ میں بحرین کے اعلیٰ سکیورٹی عہدیداروں سے اس کی ملاقات کو آل خلیفہ حکومت کیلئے کلنک کا ٹیکہ قرار دیا۔
-
فلسطینیوں کے مظاہرے پر صیہونی دہشتگردوں کی یلغار، 20 زخمی
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹صیہونی دہشتگردوں نے کفر قدوم کے علاقے میں فلسطینیوں کے مظاہرے پرحملہ کر کے کم از کم 20 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا ہے۔
-
عالمی برادری اسرائیل کے غاصبانہ اقدامات کے خلاف اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے: ایران
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳جینوا میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے دوعرب ملکوں بحرین اور امارات کی جانب سے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے فلسطینی عوام کے حقوق پامال ہوئے ہیں۔
-
تاریخ غداروں اور قاتلوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی: وزارت خارجہ ایران
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۹ایران کی وزارت خارجہ نے فلسطینی نوجوانوں منجملہ محمد الدورہ کے قاتلوں کے ساتھ علاقے کے بعص ممالک کے تعلقات کی بحالی کی مذمت کرتے ہوئےکہا کہ تاریخ قاتلوں اور خائنوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔
-
کون سا پرچم انتخاب کریں گے، سعودی شہری کا عجیب جواب+ ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۸ایک ٹی وی چینل پر سعودی عرب کے ایک شہری کو مہمان کے طور پر بلایا گیا۔
-
اسرائیل کے ساتھ ساز باز کا مطلب امت اسلامیہ سے جدائی ہے: آیت اللہ عیسی قاسم
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۱بحرین کی تحریک اسلامی کے سربراہ نے امریکہ و اسرائیل کو مسلمانوں کا سب سے بڑا دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی اسرائیل کے ساتھ ہے اس نے خود کو امت اسلامیہ سے الگ کر لیا ہے۔
-
پاکستان اسرائیل کو ہرگز تسلیم نہیں کرے گا: پاکستانی سیاستدانوں کا دو ٹوک موقف
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۰امریکہ کے دباو میں عرب امارات اوربحرین نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کئے جس کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
سوڈان، اسرائیل سے تعلقات کے خلاف حکومت مخالف مظاہرے+ ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸سوڈان کے عوام نے اسرائیل کے ساتھ حکومت کے تعلقات کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔
-
سوڈان کو بلیک لسٹ سے ہٹانے کے لئے امریکا نے رکھی عجیب شرط
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۰دہشت گردی کے حامی ممالک کی فہرست سے مسلمان افریقی ملک سوڈان کا نام ہٹانے کے لئے امریکا، اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے پر دستخط کرنے کا دباؤ ڈال رہا ہے۔