-
فلسطینیوں کا مظاہرہ، غداروں سے نفرت و بیزاری کا اعلان
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۱ہزاروں فلسطینیوں نے مظاہرے کرکے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات اور بحرین کے درمیان تعلقات کی برقراری کی مذمت کی ۔
-
فلسطینیوں کی لاشوں پر عربوں اور صیہونیوں کا رقص+ ویڈیوز
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷متحدہ عرب امارات کے خیانت کاروں اور صیہونیوں نے رقص کرکے اپنی دوستی کا جشن منایا۔
-
دو مہینوں کے اندر غزہ کا محاصرہ ختم نہ ہوا تو خیر نہیں: حماس
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰تحریک حماس کے سینئر رہنما نے صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ دو مہینوں میں غزہ کے محاصرے کا سلسلہ ختم کر دیا جائے۔
-
فلسطین کے بارے میں ہم اپنے موقف پر قائم ہیں: قطر
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰قطر کی وزارت خارجہ نے فلسطین کے حقوق کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی امنگوں اور مسئلہ فلسطین کے دفاع پر زور دیا۔
-
اسرائیل سے تعلقات کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے جاری
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۳بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک پر مسلط شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی مذمت کی ہے۔
-
بحرینی جھنڈا سرنگوں کر کے فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا ۔ ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳مقبوضہ فلسطین کے شہر نتانیا میں اسرائیلی باشندوں نے ایک پُل پر اسرائیلی و امریکی جھنڈوں کے ساتھ لگے بحرینی جھنڈے کو سرنگوں کر کے اُس کی جگہ فلسطینی پرچم لہرا دیا۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے معاملے پر آل سعود میں اختلاف، باپ بیٹا آمنے سامنے: امریکی ذرائع کا دعوا
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹امریکی ذرائع ابلاغ نے دعوا کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعقات کی برقراری کو لے کر آل سعود میں اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔
-
عرب حکومتوں کی غداری کے خلاف یمنیوں کے مظاہرے
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۰یمن کے عوام نے بھی صیہونی حکومت کے ساتھ امارات اور بحرین کے تعلقات کی برقراری کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
دوستی تو کر ہی لی، اب یہودی بھی ہو جاؤ!
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۵امریکی صدر ڈونلڈ کے صیہونیت نواز داماد جیرڈ کوشنر نے بحرین کی شاہی حکومت کے سرغنہ شیخ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ کے مسلمان ہونے کا مذاق اڑاتے ہوئے یہودیوں کی مقدس کتاب توریت بطور تحفہ انہیں پیش کی جس کا بظاہر مفہوم یہی ہے کہ اب جبکہ صیہونی حکومت کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھا چکے ہو، بہتر ہے کہ یہودی ہی ہو جاؤ! یہ تصویر دیکھ کر فوراً ذہن میں قرآن کریم کی وہ آیۂ مبارکہ آ جاتی کہ جس میں ارشاد ہوتا ہے کہ یہود و نصاریٰ اُس وقت تک تم سے راضی نہیں ہو سکتے جب تک تم ان کے مسلک میں نہ در آؤ! (بقرہ/120)
-
فلسطینیوں کا مظاہرہ، غداروں سے نفرت و بیزاری کا اعلان
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲ہزاروں فلسطینیوں نے مظاہرے کرکے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات اور بحرین کے درمیان تعلقات کی برقراری کی مذمت کی ۔