-
عراق کے ساتھ تعلقات کی برقراری کا نہ سوچیں : مقتدی صدر کا نیتن یاہو کو انتباہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۹مقتدی صدر نے سوشل میڈیا میں تل ابیب میں عراق کے ورچوئل ایمبنسی (Virtual Embassy ) سے متعلق چلنے والی خبروں پر اسرائیل کے وزیر اعظم کو متنبہ کیا ہے۔
-
فلسطینی ڈاکٹر کی شہادت پر حماس کا سخت رد عمل
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے حملے میں آج ایک فلسطینی ڈاکٹر شہید ہو گیا ۔
-
آل خلیفہ و آل یہود کے روابط کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۴بحرین کے عوام نے اس ملک کی شاہراہوں پر احتجاجی مظاہرے کر کے صیہونی حکومت کے ساتھ آل خلیفہ حکومت کے تعلقات کی برقراری کی مذمت کی۔
-
فلسطین سے دستبردار نہیں ہوں گے: پاکستانی وزیر خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۰پاکستان نے فلسطینی امنگوں کی حمایت پر مبنی اپنے موقف کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے۔
-
اماراتی وزیر خارجہ اور مسٹر بین کی شباہتیں ۔ ویڈیو
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گشت کر رہی ہے جس میں وائٹ ہاؤس میں ہونے والے عرب اسرائیل دوستی معاہدے کے ایک فریم (منظر) اور مسٹربین کی ایک فلم کا موازنہ کیا گیا ہے جس میں عرب امارات کے وزیر خارجہ اور مسٹربین کے درمیان عجیب شباہتیں دیکھی جا سکتی ہیں۔
-
فلسطینی عوام کی مشارکت کے بغیر مسئلہ فلسطین کا کوئی حل نہیں: اسپیکر قالیباف
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو شامل کئے بغیر علاقے میں قیام امن کا کوئی راستہ نہیں ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر پاکستان کے وزیراعظم کی تنقید
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لائے جانے پر ایک بار پھر تنقید کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی مذمت میں کمپین کا آغاز
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹متحدہ عرب امارات کی ایک عوامی انجمن نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے خلاف مذمتی کمپین شروع کردیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری، فلسطینی قوم سے خیانت ہے: انصارالله
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸یمن کی عوامی تحریک انصارالله نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کو فلسطینی قوم سے واضح اور آشکارا خیانت قرار دیا ہے۔
-
عربوں کی خیانت کے خلاف مظاہرے+ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶غزہ کے عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرے کرکے صیہونی حکومت کے ساتھ بحرینی حکومت کے سازشی معاہدے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔