-
دھماکے سے پھر لرز اٹھا بیروت+ ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷لبنان کے دار الحکومت بیروت میں ایندھن کے ذخیرے میں دھماکے کی وجہ سے کم از کم چار افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
بیروت، ہولناک دھماکے کے ایک ماہ بعد
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۵4 اگست کو بیروت کی بندرگاہ کے ایک گودام میں نا معلوم وجوہات کی بنا پر دھماکہ ہوا جس کے باعث کم از کم 171 افراد جاں بحق جبکہ ساڑھے 6 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ دھماکہ اس قدر ہولناک تھا کہ اُس نے دنیا کو ہیروشیما پر امریکہ کی ایٹمی بمباری کی یاد دلا دی۔اس سانحے کے بعد ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور لبنان کی حکومت استعفیٰ دینے پر مجبور ہو گئی۔
-
لبنان، ایک شخص کے زندہ ہونے کی امید نے بہت سوں کی امیدیں جگا دیں
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۸لبنان کی بیروت بندرگاہ کے ہولناک سانحے کو ایک ماہ کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی وہاں ریسکیو آپریشن بدستور جاری ہے۔
-
لبنان کی نئی حکومت میں حزب اللہ کے شامل ہونے کی امریکہ نے مخالفت اور فرانس نے حمایت کی
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷امریکہ نے لبنان کی نئی حکومت میں حزب اللہ کی شمولیت کی ایک بار پھر مخالفت کی ہے۔
-
میکرون نے تسلیم کیا، حزب اللہ، لبنانی عوام کا ایک حصہ ہے۔
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۴فرانس کے صدر نے، جو بیروت کے دورے پر ہیں، حزب اللہ کو لبنانی عوام کے ایک حصے کا نمائندہ تسلیم کیا ہے۔
-
لبنان، بیروت میں داعش کا حملہ ناکام
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۳لبنان کی فوج نے سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کا منصوبہ بنانے والے داعش کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ بیروت پہنچ گئے
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱ایران کے وزیر خارجہ لبنانی حکام کےساتھ ملاقات کیلئے بیروت پہنچ گئے۔
-
موقع پرست امریکہ اور فرانس نے لبنان میں اپنی مداخلت شروع کی
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۴بیروت دھماکے کے بعد پیدا ہونے والے حالات میں امریکا اور فرانس کی جانب سے لبنان کے اندرونی معاملات میں مداخلت بڑھ گئی ہے۔
-
بیروت میں ایک بار پھر پرتشدد مظاہرے
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے ہونے والا مظاہرہ، پولیس اور مظاہرین کے مابین تصادم پر منتج ہوا۔
-
لبنان کے غم رسیدہ عوام سے عالمی یکجہتی، انسانیت کے ضمیر کے بیدار ہونے کی علامت ہے: روحانی
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۴صدر روحانی نے لبنان کے غم رسیدہ عوام سے عالمی یکجہتی کو انسانیت کے ضمیر کے بیدار ہونے اور انسانوں سے محبت کا جذبہ زندہ ہونے کی علامت قرار دیا ہے۔