-
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں آگ بے قابو
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶کیلیفورنیا میں آگ بے قابو ہوجانے کے بعد ہزاروں افراد نے پرامن مقامات پر پناہ لے لی۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱غرب اردن میں پرامن فلسطینی مظاہرین پر صہیونی دہشتگرد فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے
-
ایک بے گھر شخص پر امریکی پولیس کا قہر۔ ویڈیو
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۲اس بار امریکی شہر نیویارک کے میٹرو اسٹیشن سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک بے گھر بد نصیب شہری، امریکی پولیس والوں کے ہتھے چڑھ گیا۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اپنی جبلت سے مجبور امریکی پولیس والے کس طرح فقر و فلاکت کے ستائے ہوئے ایک بے روزگار اور بے گھر شخص کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ ویڈیو میں موجود نازیبا اور خلاف ادب کلمات پر ہم قارئین و ناظرین سے معافی چاہتے ہیں!
-
اپنے ہی ملک میں غیر ہیں یہ امریکی ۔ ویڈیو
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۲امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سین فرانسسکو میں بے گھر افراد کی خاصی تعداد موجود ہے۔ کورونا کے پھیلاؤ کے بعد ان کی تعداد میں اضافہ بھی ہوا ہے۔ بعض رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد امریکی شہری سڑکوں پر رات بسر کرتے ہیں اور انہوں نے اپنی گاڑیوں میں یا پلوں کے نیچے، سڑکوں کے کنارے، میٹرو اسٹیشنوں یا پھر اور دیگر مقامات پر اپنی پناہگاہیں بنا رکھی ہیں۔
-
سوپر پاور امریکہ کا شہر لاس وگاس ۔ تصاویر
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲لاس وگاس امریکہ میں ایک سیاحتی مرکز شمار ہوتا ہے۔ اس لئے شہری حکام نے سیاحوں کا دل رکھنے کے لئے اس شہر کی سڑکوں پر بے گھر افراد کے سونے پر پابندی لگا دی ہے اور ایسا کرنے کی صورت میں انہیں مالی جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔
-
امریکہ میں شیلٹر ہوم کی ضرورت
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹امریکہ کو اس ملک کے بے گھرافراد کیلئے شیلٹرہومز کی اشد ضرورت ہے ۔
-
فرانس میں بڑهتی بے گهر افراد کی تعداد
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
الحدیدہ میں انسانی المیے پر اقوام متحدہ کو تشویش
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں میں شدت کے بعد سے مغربی یمن میں واقع الحدیدہ سے چھبیس ہزار سے زیادہ افراد کے بے گھر اور در بدر ہونے کی خبر دی ہے۔
-
امریکا میں غیرقانونی تارکین کے گرد گھیرا مزید تنگ
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۷امریکا میں غیرقانونی تارکین وطن کے گرد گھیرا مزید تنگ ہو اہے۔
-
دیرالزور میں شامی پناہ گزینوں کی واپسی
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۳مشرقی شام میں دیرالزور سے دہشت گردوں کا صفایا ہو جانے کے بعد اس صوبے کے تین ہزار سے زائد لوگ وطن واپس لوٹ گئے ہیں۔