-
امریکا میں شدید سردی اور بے گھر افراد
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا میں بے گھر افراد کم نہیں ! ۔ تصاویر
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۲دنیا میں اپنے کو سپر پاور تصور کرنے والا ملک امریکہ کہ جو دنیا میں جا بجا جنگ اور دہشتگردی کی آگ بھڑکا کر سالانہ کھربوں ڈالر دوسروں کی تباہی و بربادی کے لئے صرف کرتا ہے،وہاں بھی بے گھر افراد کی تعداد کچھ کم نہیں۔ اس سال امریکی وزارت برائے شہری ترقی اور اقامت کاری نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں بے گھر افراد کی تعداد گزشتہ سال کی بنسبت ایک فیصد بڑھ کر پانچ لاکھ چون ہزار تک پہونچ گئی ہے۔
-
ایک سو تیس ملین افراد کو بحران کا سامنا : اقوام متحدہ
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۱اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ دنیا بھر میں ایک سو تیس ملین افراد کو انسانی بحرانوں اور دربدردی کا سامنا ہے۔
-
پاکستان: برفانی تودے گرنےسے14 افراد جاں بحق
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۷خیبر پختونخواہ کے علاقے چترال میں شدید برفباری کے بعد 20گھروں پر برفانی تودہ گر گیا جس کے نیچے سے اب تک 14 لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ برفانی تودے میں مزید کئی افراد دبے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کے لیے مقامی لوگ اور انتظامیہ کی کارروائیاں جاری ہیں ۔
-
سعودی جارحیت، بے گھر ہونے والے یمنی شہریوں کی تعداد میں اضافہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۰سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں اور شدید محاصروں کی وجہ سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد یمنی شہری مختلف علاقوں سے وسطی صوبے ذی مار میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں۔
-
امریکہ: ریاست ٹینسی کے جنگلات میں بھیانک آگ
Nov ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۵امریکی ریاست ٹینسی کے جنگلات میں آگ لگنے کے نتیجے میں ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔
-
شام کے شہری دہشتگردوں اور امریکہ کے حملوں کا شکار
Nov ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۸شام میں سرگرم عمل دہشتگرد مارٹر گولوں سے عام شہریوں کو نشانہ بنانا کر انہیں قتل کررہے ہیں