• ایران اور 6 ممالک کی شرکت سے ہندوستان میں علاقائی سکیورٹی کی کانفرنس شروع

    ایران اور 6 ممالک کی شرکت سے ہندوستان میں علاقائی سکیورٹی کی کانفرنس شروع

    Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۸

    ایران اور 6 ممالک کی شرکت سے افغانستان کے موضوع پر علاقائی سکیورٹی کی کانفرنس آج صبح نئی دہلی میں ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول کی صدارت میں شروع ہو ئی ۔

  • تہران میں افغانستان سے متعلق بین الاقوامی اجلاس، وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل اور افغان عوام کی مدد کی ضرورت پر سبھی کا اتفاق

    تہران میں افغانستان سے متعلق بین الاقوامی اجلاس، وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل اور افغان عوام کی مدد کی ضرورت پر سبھی کا اتفاق

    Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴

    افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا دوسرا اجلاس تہران میں منعقد ہوا جس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ وہاں قیام امن اور ایک وسیع البنیاد حکومت کے قیام کے طریقوں پر بات چیت ہوئی۔ اجلاس کی افتتاحی تقریب کو خطاب کرتے ہوئے ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے کہا ہے کہ افغانستان کے پڑوسی ملکوں میں امن و استحکام کا دارومدار افغانستان میں امن و استحکام کے قیام پر ہے۔

  • طالبان فورس اور تاجکستان کی فوجیں آمنے سامنے آگئیں

    طالبان فورس اور تاجکستان کی فوجیں آمنے سامنے آگئیں

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹

    افغانستان کے طالبان اور تاجکستان کی سرحدی فورسز ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہوگئی ہیں۔

  • افغانستان کے 143 پائلٹ گرفتار

    افغانستان کے 143 پائلٹ گرفتار

    Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۲

    تاجیکستان کی حکومت نے اگست کے مہینے میں 143 افغان پائلٹوں کو گرفتار کر لیا جو طالبان کے انتقام کے خوف سے افغانستان سے بھاگ کر تاجیکستان پہنچے تھے۔

  • اس طرح نوازا گیا صدر ایران سید ابراہیم کو۔ ویڈیو

    اس طرح نوازا گیا صدر ایران سید ابراہیم کو۔ ویڈیو

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۶

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کو گزشتہ روز تاجیکستان کی قومی یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند سے نوازا گیا تھا۔ انہوں نے یہ اعزازی سند حاصل کرنے کے بعد تاجیکستان کی محبتوں کا شکریہ ادا کیا تاہم ساتھ میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ میرے لئے اپنے اُسی معمولی عنوان کو ترجیح حاصل ہے کہ میں حوزہ علمیہ کا ایک ادنیٰ سا طالبعلم ہوں۔ خیال رہے کہ صدر ایران شانگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے دو روز قبل تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچے تھے۔

  • شانگھائی تنظیم کا سربراہی اجلاس اور صدر ایران کا خطاب

    شانگھائی تنظیم کا سربراہی اجلاس اور صدر ایران کا خطاب

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران ، ایشیا کے معاشی بنیادی ڈھانچے سے جڑ رہا ہے ، صدر مملکت

    ایران ، ایشیا کے معاشی بنیادی ڈھانچے سے جڑ رہا ہے ، صدر مملکت

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے تاجیکستان کے سہ روز دورے کے خاتمے  کے بعد واپس تہران پہنچ کر کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی باقاعدہ رکنیت ایک سفارتی کامیابی ہے ۔