اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں مختلف مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔
اجتماعی سیکورٹی آرگنائزیشن نے افغانستان کے سلسلے میں ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔
ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے شانگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے روانگی سے قبل علاقائی تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔
پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے چھے پڑوسی ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کے مستقبل کا فیصلہ افغانستان کے عوام کی خواہشات اور منشا کے مطابق ہونا چاہیے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں آنے والی تبدیلی کو ایک حقیقت قرار دیا ہے۔
اسلامی جمہوری ایران سمیت افغانستان کے چھ ہمسایہ ملکوں کے وزرائے خارجہ کا آج اجلاس ہونے جا رہا ہے جسکی میزبانی پاکستان کرےگا۔ یہ اجلاس ایسے حالات میں ہونے جا رہا ہے کہ اس وقت افغانستان میں طالبان ایک موقت کابینہ تشکیل دے چکے ہیں۔
اجتماعی سلامتی کے معاہدے کے رکن ملکوں کا سربراہی کا انلائن اجلاس تاجیکستان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
پاکستان کے وزیرخارجہ افغانستان کی صورتحال کا جائزہ لینے اور اس حوالے سے گفتگو کرنے کیلئے ایران اور علاقے کے دیگر 3 ملکوں کا کل سے دورہ کرنے والے ہیں۔
افغانستان کے مفرور صدر اشرف غنی کی تاجکستان میں موجودگی یا عمان میں قیام کی تردید کے بعد ان کے متحدہ عرب امارات پہنچنے کی خبر ہے۔
افغانستان میں تیزی سے رونما ہونے والی تبدیلیوں کے درمیان صدر اشرف غنی اور بہت سے دوسرے اعلیٰ عہدیدار ملک چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔