-
امریکی چھاونیوں میں افغان پناہگزینوں کو سخت دشواریوں کا سامنا
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴امریکی چھانیوں میں محصور دسیوں ہزار افغان پناہگزیں انتہائی کس مپرسی کے عالم میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
-
امریکی سرحدوں پر افراتفری۔ ویڈیو
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵امریکہ اور میکسیکو کی سرحد سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہزاروں افراد سرحد پر اکٹھا ہیں اور وہ ایک ندی پار کر کے امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ غربت و افلاس کے ستائے ہوئے میکسیکن باشندے تمام تر خطرات اور سختیوں کے باجود بہتر حالات کی تلاش میں اپنے پڑوسی ملک امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ سابق امریکی صدر ٹرمپ کی انتہاپسندانہ اور سخت پالیسیوں کے بعد سے بہت سے میکسیکن باشندوں اور تارکین وطن کو بڑے دشوار حالات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
پاکستان نے افغان پناہگزینوں کے لئے کیمپوں کے قیام کی تردید کی
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹پاکستان نے افغانستان سے ملنے والی سرحدوں پر ہر قسم کے پناہگزیں کیمپوں کے قیام کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سرحد سے رفت و آمد صرف ان افراد کے لئے ہی ممکن ہے جن کے پاس قانونی دستاویزات موجود ہیں۔
-
افغان تارکین وطن خطرات مول لے کر ایران پہنچنے کی کوشش میں۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴گزشتہ روز افغانستان کے ہرات علاقے کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں قریب ایک ہزار افغان تارکین وطن کو سخت اور دشوار پہاڑی راستہ طے کر کے ایران میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ طالبان کا کہنا ہے کہ افغان شہریوں کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں اور وہ انہیں مکمل تحفظ فراہم کریں گے، تاہم بہت سے افغان شہری اپنے احساس عدم تحفظ کی بنا پر پڑوسی ممالک کی طرف ہجرت کرنے کو ہی ترجیح دے رہے ہیں۔
-
دہلی میں افغان پناه گزینوں کا دهرنا
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ میں مہاجروں کی ایک گاڑی الٹی، گیارہ ہلاک
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰امریکی ریاست ٹیگزاس میں مہاجرین کی ایک گاڑی پلٹ جانے سے دسیوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان مزید افغان مہاجرین کو برداشت نہیں کرے گا: معید یوسف
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۵حکومت پاکستان نے حالیہ جنگ میں بے گھر ہونے والے افغان مہاجرین کو افغانستان میں ہی رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پناہ گزینوں کو روکنے کے لئے فرانس اور برطانیہ کے سخت اقدامات
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸فرانس اور برطانیہ ، غیرقانونی مہاجرین کی کشتیوں کو روکنے کے لئے ایک دوسرے سے تعاون کریں گے -
-
سعودی عرب میں قانونی اور غیرقانونی دونوں تارکین وطن کے خلاف مہم
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱سعودی عرب میں جہاں غیر قانونی قیام اور کام کرنے والے 56 لاکھ 15 ہزار 884 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے وہیں فلسطین سے تعلق رکھنے اور سعودی عرب میں قانونی طور پر رہنے والوں کو بھی گرفتار کر کے جیل میں ڈالا جا رہا ہے۔
-
بحیرہ روم یورپ کا سب سے بڑا قبرستان
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۱پناہگزینوں کے بحران کے پیش نظر پاپ نے بحیرہ روم کو یورپ کا سب سے بڑا قبرستان قرار دیدیا۔