-
ایران پاکستان سرحدی تجارتی کمیٹی کا آٹھواں اجلاس
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸کسٹم امور میں سہولیات کی فراہمی اور تجارتی تعلقات کے فروغ کے لئے ایران پاکستان سرحدی تجارتی کمیٹی کا آٹھواں اجلاس منگل کو پاکستان کے صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں شروع ہو گیا۔
-
ایران کی نان پیٹرولیم منصوعات کی برآمدات میں چوبیس فیصد اضافہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۱پچھلے ایک ماہ کے دوران ایران کی نان پیٹرولیم منصوعات کی برآمدات میں چوبیس فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
-
ایرانی قوم امریکی پابندیوں سے پہنچنے والے نقصان کو کبھی نظرانداز نہیں کرے گی، قالیباف
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۸ایران کے پارلیمانی اسپیکر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ جوہری معاہدے میں دیگر فریق ملکوں کی وعدہ خلافی ایرانیوں کی تلخ یادوں کا حصہ ہے، کہا ہے کہ ایرانی قوم امریکی پابندیوں سے پہنچنے والے نقصانات کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔
-
تجارتی خبریں 05 ستمبر
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۵نشرہونے کی تاریخ 05/ 09/ 2020
-
ایران کے ساتھ تجارت کو مزید فروغ دیا جائے گا، پاکستان
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۶پاکستان کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤود نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
چابہار میں پاکستانی تاجروں کے لئے مواقع فراہم ہیں: ایران
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۵ایران کے چابہار فری ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل زون میں پاکستانی تاجروں اورصعنت کاروں کے لیے سرمایہ کاری کے لیے تمام سہولتیں موجود ہیں۔
-
پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی برآمدات جاری
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰ایران کے کسٹم محکمے کے سربراہ نے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ ماہ کے دوران ایران سے ایک ارب ڈالر کا پٹرول برآمد کیا گیا ہے۔
-
ایرانی فروٹ جوس کی شہرت
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷ایرانی کسٹم ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ھمسایہ ممالک کو 48 ہزار ٹن فروٹ جوس برآمد کیا گیا ہے۔
-
ایران نے نیا ٹرانزٹ کوریڈور آزمائشی طور پر کھول دیا
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱ایران، افغانستان اور ازبکستان پر مشتمل سہ فریقی ٹرانزٹ کوریڈور نے آزمائشی بنیادوں پر کام شروع کردیا ہے۔
-
امریکہ کے خلاف کینیڈا کی انتقامی کارروائی
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲امریکہ کی جانب سے کینیڈا سے درآمد ہونے والے المونیئم پر دس فیصد ڈیوٹی لگانے کے بعد اس ملک نے بھی انتقامی کارروائی کرتے ہوئے امریکی مصنوعات پر ٹیرف عائد کردی ہے۔