پاکستان کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے مابین سرحدی تجارت کا فروغ ضروری ہے۔
ہندوستان میں ایرانی سفارتخانہ اور ہندوستانی یوکو بینک ( UCO Bank)کے درمیان تعاون کے ساتھ اس تجارتی سیمینار کا کلکتہ میں انعقاد کیا گیا.
امریکا کے ساتھ چین کے تجارتی تعلقات میں تناؤ پیدا ہونے اور واشنگٹن کے الزامات کے بعد چینی ٹیکنالوجیکل کمپنی ہواوے نے امریکا کو چھوڑ کر ریسرچ میں اب اپنا نیا مسکن تلاش کرلیا۔
چینی صدر نے کہا ہے کہ اگر امریکہ کی جانب سے جنگی صورت حال برقرار رہی تو جوابی اقدامات کریں گے۔
امریکی پابندیوں کے باوجود ایرانی نان آئل مصنوعات کی برآمدات میں قابل قدر اضافہ ہوا ہے۔
امریکا نے 28 چینی کمپنیوں کو بلیک لِسٹ کردیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور آرمینیا کے صدور نے سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔.
امریکی وزارت خزانہ نے چین کے پانچ شہریوں اور چھے کمپنیوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ کار وبار کرنے کے بہانے پابندیاں عائد کردی ہیں
ایران کی کابینہ نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پانچ سال کا رہائشی ویزہ دینے کی منظوری دے دی ہے۔