یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ صہیونیوں کے مقابلے میں فلسطینی استقامتی محاذ کی ہرممکنہ مدد کے لئے تیار ہیں۔
یمنی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی عرب کے ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اہم فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔
سعودی اتحاد نے خمیس مشیط کے فوجی اڈے پر یمن کے ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔
یمن کے مفرور صدر نے تحریک انصار اللہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا عندیہ دیا ہے۔
یمن کی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ عالمی یوم قدس فلسطینی کاز کے تعلق سے ایک شرعی فریضہ ہے۔
یمن کے شمالی سرحدی شہر پر سعودی جارحیت کے نتیجے میں 7 روزہ دار شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
سعودی عرب بالخصوص سرحدی صوبے جیزان میں ڈرون اور میزائل حملوں کا سلسلہ کافی عرصے سے جاری ہے۔
یمنی رہنما عبدالسلام نے کہا ہے کہ جب تک یمن کے خلاف جنگ اور محاصرہ ختم نہیں کیا جاتا اس وقت تک حقیقی قیام امن ممکن نہیں ہے -
یمن کے انقلابی رہنما نے امریکہ اور اسرائیل کے تسلط سے نجات کے لئے قرآنی اور الہی تعلیمات کو راہ گشا قرار دیا ہے۔