-
سعودی اتحاد کو یمن کی کڑی وارننگ، پوری طاقت سے دیں گے جواب
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے سعودی اتحاد کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری طاقت سے جواب دیں گے۔
-
یمنیوں کے حملے نے یو اے ای کی ساکھ مٹی میں ملا دی : ڈیلی میل
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۸برطانوی اخبار ڈیلی میل نے لکھا ہے کہ الحوثیوں کے حملے نے متحدہ عرب امارات کی ساکھ کو کاری ضرب لگا دی ہے۔
-
سعودی عرب کے پاپ کا گھڑا بھر گیا، دردناک جوابی کاروائی کے لئے رہے تیار
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۱یمن کی قومی سالویشن حکومت کے ترجمان اور سینئر مذاکرات کار محمد عبد السلام نے یمن پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں پر ریاض حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ مجرمانہ اقدام سے جنگ کی آگ مزید تیز ہوگی۔
-
انصار اللہ کا یو اے ای کو انتباہ، باز آ جاؤ، ابھی تو صرف ٹریلر دکھایا ہے
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۶تحریک انصاراللہ کے پولیت بیورو کے سینيئر رکن نے متحدہ عرب امارات کے اندر انجام دئے گئے طوفانِ یمن نامی آپریشن کو ایک ٹریلر سے تعبیر کیا ہے۔
-
امارات کے ایجنٹوں اور داعش کے خلاف یمنی فوج کی بڑی کاروائی، 500 سے زائد ہلاک، 800 سے زائد زخمی
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۹جنوبی یمن میں متحدہ عرب امارات کے ایجنٹوں اور داعش کے دہشت گردوں کو شدید جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔
-
فیک ویڈیو معاملے کو سعودی عرب نے معمولی غلطی بتایا، یمن نے ذلت آمیز ڈھٹائی قرار دیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲یمن کی قومی و مرکزی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی اس ملک پر حملہ کرنے کی سنگین غلطی کی بھینٹ یمنی عوام چڑھ رہے ہیں۔
-
یمنی فوج کے بڑھتے قدم، اسرائیل کے لئے بھی خطرے کی گھنٹی، عرب تجزیہ نگار کا ہنگامہ خیز مقالہ
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ بحیرہ احمر میں متحدہ عرب امارات کے ایک جہاز کو پکڑ لیا گیا ہے جس پر ہتھیار اور فوجی ساز و سامان لدے ہوئے ہيں۔
-
یمن کی جنگ آخری مرحلے میں
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹محمد البخیتی نے کہا ہے کہ یمن کی جنگ اختتامی مرحلے میں پہنچ چکی ہے اور یمن پر جارحیت سعودی عرب اور امارات کے حق میں نہیں ہے اس لئے انھیں چاہئیے کہ وہ امن و صلح کی جانب قدم بڑھائیں۔
-
سعودی اتحاد کے فوجی ترجمان کے منہ میں اسرائیل کی زبان ہے
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۰یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سینئر رکن کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے ترجمان کے منہ میں اسرائیل کی زبان ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمن کی مسلح افواج کی پیشقدمی
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی عرب سے ملنے والے سرحدی علاقوں میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کئی اہم علاقوں کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔