-
ایران کی امریکی خطرات کے مقابلے میں اپنے دفاع پر تاکید
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے امریکہ کو عالمی امن و سلامتی کے لئے ایک خطرہ قرار دیا ہے اور اپنے حق کے دفاع پر تاکید کی ہے
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی انتقامی کارروائی، فوجی ہوگی: تخت روانچی
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام فوجی ہوگا۔
-
امریکہ عالمی دہشت گرد ہے: اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر امریکہ کے اقدامات کھلی دہشت گردی ہے۔
-
ایران اور امریکا کے درمیان ایٹمی معاملے پر بات چیت کی خبریں بے بنیاد
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے ایٹمی معاہدے پر ایران اور امریکا کے درمیان کسی بھی طرح کی بات چیت کے بارے میں مغربی ذرائع ابلاغ کے دعوؤں کو مسترد کردیا ہے-
-
یکطرفہ طور پر جوہری معاہدہ پائیدار نہیں : ایران
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸اقوام متحدہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا کہ یکطرفہ طور پر جوہری معاہدہ پائیدار نہیں ہے ۔
-
جواد ظریف پر پابندی مذاکرات کے حوالے سے امریکہ کے دوہرے معیار کی علامت
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایرانی وزیر خارجہ کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا اقدام، مذاکرات کے حوالے امریکی دوہرے معیار کی علامت ہے۔
-
ایران دباؤ کے سامنے جھکا ہے نہ مذاکرات کرے گا، ایرانی مندوب
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجیدتخت روانچی نے کہا ہے جب تک ایران پر دباؤ کا سلسلہ جاری رہے گا تہران مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
انسٹیکس بغیر پٹرول کی بہترین کار، مجید تخت روانچی کا اعلان
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۲اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے ایران کیلئے یورپ کے مخصوص مالیاتی نظام انسٹیکس کو بغیر پٹرول کی خوبصورت کار سے تعبیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں صرف اتنا کافی نہیں ہے۔
-
یورپ ایٹمی معاہدے پر عمل نہ ہونے کی ذمہ داری قبول کرے، ایرانی مندوب
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۵اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے حوالے سے یورپی ملکوں کے وعدوں کا دکھائی دینے والا نتیجہ سامنے نہیں آسکا ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے کی بقا کے لئے سب کا ساتھ ضروری
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۰اقوام متحدہ میں ایران کے دائمی مندوب نے خبردار کیا ہے کہ ایران اس کے بعد ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کی ذمہ داری تنہا نہیں اٹھائے گا اور اسے تنہا یہ ذمہ داری اٹھانا بھی نہیں چاہئے-