-
امریکہ افغانستان میں اپنی ناکامی کو چھپانے کی کوشش کر رہا
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ، افغانستان میں اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
دہشتگردوں کے خلاف کارروائی شامی حکومت کا حق ہے : ایران
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا کہ شام کے شہر ادلب میں کشیدگی سے پاک علاقے کے قیام کیلئے دہشتگردوں کے مقابلے میں عام افراد کی حمایت اس لئے کی گئی کہ وہاں دہشتگردوں کے ہاتھوں عام افراد کے قتل عام کی روک تھام کی جا سکے۔
-
ایران کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ہیں، ایران
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ کی منھ زوری اور جوہری معاہدے کے تحت ایران کے مفادات کو نقصان پہنچانے کے لئے امریکی اتحادیوں پر واشنگٹن کا دباؤ اس بات کا باعث بنا ہے کہ ایران کی جانب سے اس بین لاقوامی معاہدے کے تحت بعض رضاکارانہ وعدوں سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
امریکا کی تخریبی روش کی بابت انتباه
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ منافقین گروہ کی دہشتگردی کا ذمے دار ہے: ایران
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کو بھیجے گئے ایک مراسلے میں مطالبہ کیا کہ امریکہ، ایران مخالف دہشتگرد تنظیم منافقین کی حمایت بند کرے. انہوں نے ملک دشمن گروہ منافقین کی امریکی حمایت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر اس تنظیم کی دہشتگردانہ کارروائیوں کی اصل ذمہ دار امریکی حکومت ہے.
-
ایران اور فرانس کا ایٹمی معاہدے پر مکمل عملدرآمد پر زور
Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۳ایران اور فرانس نے جامع ایٹمی معاہدے پر از سرنو مذاکرات کے امکان کو مسترد کر دیا۔
-
تہران مختلف آپشن استعمال کرے گا
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۳ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے کی صورت میں تہران بھی مختلف آپشن استعمال کرے گا۔
-
ایران بھی امریکی اقدام کا جواب دے گا : نائب وزیر خارجہ
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران بھی امریکی شہریوں کے ویزے کے سلسلے میں جوابی اقدام کرے گا-
-
ایران اور برطانیہ کے درمیان علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلۂ خیال
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹ایران اور برطانیہ کے نائب وزرائے خارجہ نے تہران میں دو طرفہ اور علاقائی و بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے-