-
مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لئے امریکی پیغام کی خبر؛ ایران کے نائب وزیر خارجہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۹ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں کے دوران امریکی فریق کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کو پیغامات موصول ہوئے ہیں جن میں مذاکرات کی میز پر واپسی کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔
-
شمالی شام پر ترک فوج کا حملہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱ترکیہ کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام کے شمالی علاقے پر حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جهوٹے پروپیگنڈے پر ایران کا ردعمل
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے کو ایران کی نصیحت
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے، ایران کے دشمنوں کی انٹیلی جنس رپورٹوں کا حوالہ دیتی ہے: محمد اسلامی
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳محمد اسلامی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی، اسرائیل کی قیادت میں ہمارے دشمنوں کی انٹیلی جنس رپورٹوں کی بنیاد پر اپنی رپورٹ تیار کرتی ہیں اور انکی کہی باتوں کا اپنی رپورٹوں میں حوالہ دیتی ہے۔
-
تین جزائر ہمارے تھے اور رہیں گے: ایران
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر تین ایرانی جزائر کے بارے میں خلیج فارس تعاون کونسل کے غیرذمہ دارانہ بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہیں ملک کی ابدی جاگیر قرار دیا ہے۔
-
ایران نے خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان کو مسترد کر دیا
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸خلیج فارس تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اختتامی بیان میں عائد شدہ الزامات کو ایران نے یکسر مسترد کر دیا ہے۔
-
مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد الاقصی کی بے حرمتی پر ایران کا سخت رد عمل
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نسل پرست صیہونی ریاست کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
کسی بھی ملک میں دوسرے ملک کی فوجی کارروائی درست نہیں: ایران
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دوسرے ممالک میں کسی بھی قسم کے فوجی اقدامات کی مخالفت کی ہے۔