-
ترکیہ کے خلاف عراقی عوام کے غصے و ناراضگی کا سلسلہ جاری۔ ویڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰چند روز قبل ترکی نے عراقی کردستان کے علاقے میں ایک پارک پر گولہ باری کر دی تھی جس کے نتیجے میں کم از کم ۱۱ خواتین و بچے جاں بحق جبکہ دسیوں دیگر زخمی ہو گئے تھے۔ ترکیہ کی اس بہیمانہ جارحیت کے خلاف عراقی عوام کا غم و غصہ جاری ہے اور انہوں نے جہاں ایک طرف ترکیہ کے مراکز پر عراقی پرچم لہرا دیا وہیں بعض ریسٹورینٹ اور ہوٹلوں میں ترک شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اسکے علاوہ ملک کے بعض علاقوں میں ترکیہ کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
عراق میں ترکی کے خلاف مظاہرے
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
ترکیہ کی جارحیت کے خلاف عراقی حکام کا اعلیٰ سطحی اجلاس
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۲دہوک علاقے پر ترک افواج کے حملے کے بعد کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے عراق کے وزیر اعظم نے سیاسی دھڑوں کے لیڈروں اور اس ملک کے سربراہوں کی ہنگامی اجلاس کی صدارت کی۔
-
ترکی کی بہیمانہ جارحیت پر عراقی عوام کے مظاہرے، عام سوگ کا اعلان + ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۰عراقی کردستان کے علاقے دہوک پر ترکی کی گولہ باری پرعراق کے عوامی اور حکومتی حلقوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے عراق کے وزیر اعظم نے آج ایک روز کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
آستانہ اجلاس، تہران کا اختتامی بیان
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
زاخو حملے کی ایران کی جانب سے مذمت
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق کے شہر زاخو پر ہوئے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس ملک میں امن و استحکام سے متعلق ایران کی بھرپور حمایت پر تاکید کی۔
-
عراقی کردستان پر حملے سے متعلق ترکی کی وضاحت
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳ترکی نے عراقی کردستان کے علاقے دہوک پر بدھ کے حملے کو پی کے کے, کی دہشت گردانہ کاررائی قرار دیا ہے۔
-
سیاحتی مرکز پر ترکیہ کے حملے پر عراق کا سخت ردعمل+ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳عراق کے وزیر اعظم نے عراقی کردستان کے علاقے پر ترکیہ کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عراق اس جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
امریکہ کو ہر حال میں اس علاقے سے نکلنا ہوگا: آستانہ اجلاس کا فیصلہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ مشرقی فرات کے علاقے میں امریکہ کی موجودگی کی کوئی توجیہ نہیں ہے اور امریکہ کو ہر حال میں اس علاقے سے نکلنا ہوگا۔
-
تہران اجلاس اور قائد انقلاب سے روسی و ترک صدر کی ملاقات پر پاکستانی میڈیا کا ردعمل
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں منگل کی رات آستانہ عمل کے بانی ممالک کے ساتویں سربراہی اجلاس اور ترکی اور روس کے صدور کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ہونے والی ملاقات کا پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔