-
پولیس کے تشدد اور نسل پرستی کے خلاف امریکہ میں پر تشدد مظاہرے جاری
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸امریکی ریاست ویسکانسن کے شہر کنوشا میں سیاہ فام امریکی شہری پر پولیس کی فائرنگ کے بعد شروع ہونے والے مظاہرے تیسرے دن بھی جاری ہیں۔
-
امریکی پولیس کے تشدد کے خلاف احتجاج جاری
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۲امریکی ریاست ویسکانسن کے شہر کنوشا میں سیاہ فام امریکی شہری پر پولیس کی فائرنگ کے بعد بڑے پیمانے پر احتجاج جاری ہے۔
-
امریکی پولیس کی نسل پرستی اور تشدد کے خلاف ریاست ویسکانسین میں مظاہرے
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸امریکی ریاست ویسکانسین میں سیاہ فام امریکی شہری پر پولیس کی فائرنگ کے بعد بڑے پیمانے پر احتجاج شروع ہو گیا ہے۔
-
امریکی پولیس کے بہیمانہ رویہ کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۱نئی ویڈیو کلپ منظر عام پر آنے کے بعد واضح ہوگیا ہے کہ امریکی پولیس نے ایک نوجوان کو ریاست ایریزونا میں ایک دکان سے مشروب چوری کرنے کے الزام میں قتل کر دیا ہے.
-
آل خلیفہ کو آل رسول کی عزاداری پسند نہیں
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵آل خلیفہ کے تشدد پسندانہ، متعصبانہ اور غیر اسلامی و انسانی رویہ کے باوجود بحرین کے عوام نے گزشتہ شب محرم کی مجالس میں شرکت کی اور امام مظلوم کے سوگ میں اشکِ غم بہائے۔
-
عالمی برادری مسئلہ کشمیر پر توجہ دے
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵پاکستان کی وزارت خارجہ نے عالمی برداری سے مسئلہ کشمیر پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی شہر پورٹ لینڈ میں پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۸امریکی ریاست اورگن کے شہر پورٹ لینڈ کی پولیس کے ہاتھوں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی سرکوبی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
خواتین کے ساتھ امریکی پولیس کا سلوک ۔ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷امریکی نسل پرستی کی بھینٹ چڑھنے والے سیاہ فام امریکی شہری جارج فلوئڈ کے قتل کے بعد جب سے ملک میں نسل پرستی، پولیس تشدد اور عدم مساوات کے خلاف تحریک شروع ہوئی ہے تب سے امریکی پولیس کا بہیمانہ رویہ اور انکے کالے کرتوت مزید آشکار ہوتے جا رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں دو خواتین کے ساتھ امریکی پولیس کا سلوک دیکھا جا سکتا ہے۔
-
امریکی پولیس نے یوں پکڑا تھا جارج فلوئڈ کو۔ تازہ ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴پچیس مئی کو سفید فام امریکی پولیس کے ہاتھوں قتل ہو جانے والے سیاہ فام امریکی شہری جارج فلوئڈ کی گرفتاری کا نیا ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُس نے کسی قسم کی کوئی مزاحمت پولیس کے سامنے نہیں دکھائی، پھر بھی امریکی پولیس افسر نے اسے گلا گھونٹ کر قتل کر ڈالا۔
-
بلاروس میں سیاسی بحران، پر تشدد مظاہرے جاری
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۸بلاروس میں حال ہی میں صدارتی انتخابات ہوئے جس کے بعد یہ اعلان ہوا کہ موجودہ صدر لوکاشنکو ۸۰ فیصد ووٹ حاصل کر کے چھٹی بار بدستور عہدۂ صدارت پر باقی رہیں گے۔ تاہم انکی خاتون حریف تیخانو وسکایا کا کہنا ہے کہ انتخابات کے نتائج صحیح نہیں ہیں، اکثریت ہمارے ساتھ تھی، مجھے اپنی آنکھوں پر پورا بھروسہ ہے اور انتخابات میں دھاندلی کی گئی ہے۔ یہی کشمکش ملک کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ حکومت مخالفین کی پر تشدد جھڑپوں کا سبب بنی ہوئی ہے۔