Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰ Asia/Tehran
  • امریکہ میں انتخابات کے بعد مظاہروں، جھڑپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

امریکہ میں انتخابات کے بعد جوبائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی زور آزمائی جاری ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں دونوں امیدواروں کے حامیوں کے مابین ٹکراؤ ہونے کی خبر ہے۔ جبکہ ملک میں جاری عدم مساوات، نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔ مظاہروں کے دوران فریقین میں خوب جھڑپیں بھی ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے مظاہرین کو قابو میں کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال کیا اور دسیوں افراد کو گرفتار کر لیا۔

 

ایریزونا

میشیگان

ٹرمپ کے حامی اور مخالفین میں جھڑپ، چاقو سے چار افراد زخمی

 

قومی پرچم نذر آتش کرنے کا چلن امریکہ میں خاصا بڑھ گیا ہے

 

ٹرمپ کے بیٹے نے بعض انتخابی حلقوں میں دھاندلی کا دعوا کیا

ٹیگس