-
امریکی شہر جنگ زدہ علاقے میں تبدیل ہو گیا ۔ ویڈیوز
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳امریکی ریاست مینے سوٹا کے شہر مینیا پولس میں نسل پرست پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام امریکی شہری کے قتل کے بعد ہونے والے عوام کے احتجاجی مظاہرے پر پولیس نے فائرنگ کر دی جس میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے اس بہیمانہ رویہ کے بعد علاقے کے باشندوں کا غصہ پھوٹ پڑا اور انہوں نے امریکی پرچم کو نذر آتش کرنے کے علاوہ متعدد عمارتوں میں آگ لگا دی۔ مینیا پولس کے میئر نے شہر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
سیاہ فام نوجوان کی قاتل پولیس کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر امریکی پولیس کی فائرنگ، ایک جاں بحق
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۴امریکی ریاست مینے سوٹا کے علاقے مینیا پولس میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام امریکی شہری کے قتل کے بعد ہونے والے عوام کے احتجاجی مظاہرے پر پولیس نے فائرنگ کر دی جس میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
-
امریکہ میں انصاف کے مطالبہ کا جواب پولیس کا تشدد کا ہے: ایران
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰ایران کی وزارت خارجہ نے امریکی پولیس کے ہاتھوں سیام فام شہریوں کے قتل کو، انصاف کے قیام کے لئے امریکہ میں کئے جانے والے مطالبے پر امریکہ کے جواب سے تعبیر کیا ہے۔
-
امریکی پولیس کے تشدد اور نسل پرستانہ رویہ کے خلاف عوامی احتجاج
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳امریکی ریاست مینے سوٹا کے علاقے مینیا پولس میں پولیس فائرنگ کے نتیجے میں ایک سیاہ فام امریکی شہری کے مارے جانے کے بعد اس ملک کے عوام نے وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
کشمیر، حالات پھر کشیدہ ،سری نگر میں کرفیو نافذ
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہیں اور حکام نے سری نگر کے پائین شہر میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔
-
ہندوستانی فورسز نے کشمیری نوجوان کو گولی ماری، حالات کشیدہ
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سی آر پی ایف کے ہاتھوں ایک کشمیری نوجوان کی ہونے والی موت کے بعد حالات سخت کشیدہ ہو گئے۔
-
سیاہ فام شہریوں پر امریکی پولیس کا حملہ
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸امریکی پولیس نے ایک سیاہ فام نوجوان کے قتل کے خلاف احتجاج کرنے والے شہریوں کے خلاف پیپر گیس کا استعمال کیا۔
-
وادی کشمیر کی کشیدہ صورتحال
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم میں درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
سعودی جیلوں میں خواتین پر جنسی تشدد
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱الجزیرہ ٹیلی ویژن چینل نے سعودی عرب کے شہر جدہ کی ذھبان جیل میں قید خواتین قیدیوں پر ظلم و ستم اور جنسی تشدد سے پردہ اٹھاتے ہوئے ایک ڈاکومینٹری فلم دکھائی ہے ۔
-
ایک بچے پر امریکی پولیس کی مہربانیاں۔ ویڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۳ایک غیر مسلح بچے پر امریکی پولیس کا غیر معمولی تشدد، سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ البتہ یہ کوئی نئی بات یا ویڈیو نہیں ہے بلکہ آئے دن امریکی پولیس کی جانب سے اس قسم کے کارنامے منظر عام پر آتے رہتے ہیں اور اپنے شہریوں بالخصوص سیاہ فام افراد کے ساتھ امریکی پولیس کا تشدد زباں زدِ خاص و عام ہے۔