-
انسانی حقوق کی خلاف ورزی، سعودی - کینیڈا تعلقات کی خرابی
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۸انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر سعودی عرب اور کینیڈا کے تعلقات خراب ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان - امریکہ تعلقات میں باہمی اعتماد کا فقدان
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۹پاکستان میں قائم مقام امریکی سفیر کی قیادت میں امریکی سفارتی وفد نے بنی گالہ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی۔
-
ہندوستان خوشحال پاکستان کا خواہشمند
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۲پاکستان میں ممکنہ طور پر عمران خان کی بننے والی حکومت سے یوں دکھائی دیتا ہے کہ پاک و ھند کے مابین برف پگھلنے والی ہے۔
-
ہندوستان اور روانڈا کے درمیان معاہدوں پر دستخط
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۰ہندوستان اور روانڈا کے درمیان کئی اہم معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں ۔
-
ٹرمپ کے ساتھ ناجائز تعلقات کوآشکارا کرنے والی اداکارہ گرفتار
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۰امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف اب تک مختلف قسم کے جنسی اسکینڈل سامنے آ چکے ہیں۔
-
غیر ملکی مداخلت خطے کے مسائل کا باعث
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲ایران نے کہا ہے کہ خطے کے مسائل کا حل بیرونی مداخلت نہیں ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنا چاہتے ہیں، روسی وزارت خارجہ
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۱روس نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کا پابند ہے اور ماسکو، تہران کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی تعلقات کو امریکی پابندیوں سے متاثر نہیں ہونے دے گا۔
-
پاک و ہند کے تعلقات میں بہتری
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۰پاکستان اور ہندوستان کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے جس میں جنگ بندی معاہدے کی پاس داری پر اتفاق کیا گیا۔
-
خطے کی خوشحالی کے لئے ہندوستان و بنگلہ دیش کی کوششیں
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۵ہندوستان اور بنگلہ دیش نے باہمی تعاون کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاری کرنے پر بھی تاکید کی۔
-
امریکا اور پاکستان کےتعلقات خراب ترین سطح پر
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۷پاکستان کے سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے امریکا اور پاکستان کےتعلقات خراب ترین سطح پر آگئے ہیں۔