-
علاقائی امن کے لئے ایران کے ساتھ مذاکرات ناگزیر ہے: قطر
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۶قطر نے کہا ہے کہ علاقائی امن کے لئے ایران کے ساتھ مذاکرات ناگزیر ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کی سعودی پیشکش
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۷امریکی صدر کے مشیر نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو برقرار کرنے کی سعودی عرب کی پیشکش صیہونی حکام کو پہنچادی ہے۔
-
پاکستان کو امریکہ کی دوستی مہنگی پڑگئی
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۹پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم نے اتحادی بن کر بہت زیادہ نقصان اٹھایا اگر امریکا کو ہم پر یقین نہیں تو افغان مہاجرین کی واپسی کا بندوبست کرے لیکن اپنی 16 سالہ ناکامی کا ملبہ پاکستان پر نہ ڈالے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کی سعودی ولیعہد سے ملاقات
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۲پاکستان کے وزیراعظم کی سعودی ولیعہد سے ملاقات میں دوطرفہ اور علاقائی سطح پر تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
پاکستان، ایران کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۲پاکستان کی وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب سے پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیاسی مشاورت کا آغاز
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹کابل میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیاسی مشاورت کے دور کا آغاز ہوگیا، مذاکرات میں باہمی تعلقات کی بہتری اور اعتماد سازی کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کی اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات اور مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
برطانیہ ایران کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنے کا خواہاں
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۹برطانیہ ایران کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنے کا خواہاں ہے۔
-
پاکستان اور چین کو مشترکہ چیلنجز کا سامنا
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۸پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کو مشترکہ چیلنجز کا سامنا ہے جنہیں مشترکہ کوششوں کے ذریعے شکست دی جا سکتی ہے۔
-
ایران اور قطر کے روابط کے فروغ پر تاکید
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۹سنئیر ایرانی رکن پارلیمنٹ نے اپنے دورۂ دوحہ کے موقع پرقطری وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کی۔