-
مقتدیٰ صدرکی محمد بن سلمان سے ملاقات
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۰عراق کی صدر تحریک کے سربراہ سعودی حکام کی دعوت پر ریاض پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان سے پہلی بار ملاقات کی اور دوجانبہ روابط اور مشترکہ مسائل پر گفتگو کی۔
-
اسرائیل اور سعودی عرب کے خفیہ تعلقات منظر عام پر
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳اسرائیل اور سعودی عرب جلد ہی اپنے خفیہ تعلقات کو عام کر دیں گے۔
-
ایران اورعراق کے روابط کے فروغ پر تاکید
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۱ایران اورعراق کے اعلی حکام نے دونوں ملکوں کے روابط کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
داعش کے خلاف جنگ میں ایران کا تعمیری کردار
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۸عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران داعش دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں تعمیری کردار ادا کررہا ہے۔
-
ایران اور مقدونیہ کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۰مقدونیہ کے وزیراعظم نے ایران کے ساتھ باہمی تعلقات کو بڑھانے پر زور دیا ہے۔
-
حکومت کو اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات کا مشورہ
Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳محمود خان اچکزئی نے کہا ہےکہ پاکستان کو اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات استوار کرنے چاہئیں۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات پاکستان کی پہلی ترجیح
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۳پاکستان کے سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات اسلام آباد کی پہلی ترجیح ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے اسٹریٹجک تعلقات
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۱پاکستان نے کہا کہ اسلام آباد اور تہران کے مابین اہم اوراسٹریٹجک تعلقات قائم ہیں۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کی تاجکستان کے صدر سے ملاقات
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۴پاکستان کے وزیراعظم محمد نوازشریف اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کے درمیان آج ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات ایران کی اہم ترجیح
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۲ایران اورعراق نے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔