-
امریکی وفد کی پاکستانی آرمی چیف اور مشیر خارجہ سے ملاقات
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۷امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے وفد نے سینیٹر جان مکین کی سربراہی میں پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔
-
ایران اور قطر کے باہمی تعلقات میں فروغ
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹قطر کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران اور قطر کے باہمی تعلقات فروغ پا رہے ہیں۔
-
پاکستان، چین اور روس کے ساتھ روابط کے فروغ پر تاکید
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷پاکستان کے مشیر برائے امور خارجہ نے کہا کہ ہم زیادہ تعلق چین اور روس کے ساتھ رکھنا چاہتے ہیں کیونکہ وہ خطے میں ترقی لا رہے ہیں۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کی مخالفت
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۴بحرین کے عوام نے شاہی حکومت کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لائے جانے کی کوششوں کی سخت مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کو امریکہ کی دھمکی
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳پاکستان کے صحافی کا کہنا ہے کہ امریکہ پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے ایک بار پھر اس سے ڈو مور کا مطالبہ کر رہا ہے۔
-
پوری دنیا کے بدلے بھی ایران سے دشمنی نہیں کر سکتے، حیدر العبادی
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۲عراق کے وزیر اعظم نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ عراق کو اگر پوری دنیا کی حکومت دے دی جائے اور مفت میں پورے عراق کی تعمیر نو کر دی جائے تو بھی عراق کی حکومت، اسلامی جمہوریہ ایران سے اپنا رابطہ منقطع نہیں کرے گی۔
-
ایران اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان مذاکرات
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۸ایران اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان سیاسی مذاکرات کے دوسرے دور کا انعقاد ہواہے۔
-
ہند و پاک دو ہمسایہ ممالک
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴ہندوستان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان دو ہمسایہ ممالک ہیں۔
-
قطرمیں پاکستانی فوجیوں کی تعیناتی کی تردید
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۲پاکستان نے قطر میں اپنے فوجیوں کی تعیناتی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی میڈیا میں ایسی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔
-
قطر کی جانب سے ایران کے کردار کی تعریف
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۵قطر کے وزیر خارجہ نے عرب ممالک کے تنازعات اور مسائل کے حل کے لیے ایران کی مکمل آمادگی کے اظہار پرایران کا شکریہ ادا کیا ہے۔