-
ہندوستان اور روانڈا کے درمیان معاہدوں پر دستخط
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۰ہندوستان اور روانڈا کے درمیان کئی اہم معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں ۔
-
ٹرمپ کے ساتھ ناجائز تعلقات کوآشکارا کرنے والی اداکارہ گرفتار
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۰امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف اب تک مختلف قسم کے جنسی اسکینڈل سامنے آ چکے ہیں۔
-
غیر ملکی مداخلت خطے کے مسائل کا باعث
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۲ایران نے کہا ہے کہ خطے کے مسائل کا حل بیرونی مداخلت نہیں ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنا چاہتے ہیں، روسی وزارت خارجہ
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۱روس نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کا پابند ہے اور ماسکو، تہران کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی تعلقات کو امریکی پابندیوں سے متاثر نہیں ہونے دے گا۔
-
پاک و ہند کے تعلقات میں بہتری
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۰پاکستان اور ہندوستان کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے جس میں جنگ بندی معاہدے کی پاس داری پر اتفاق کیا گیا۔
-
خطے کی خوشحالی کے لئے ہندوستان و بنگلہ دیش کی کوششیں
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۵ہندوستان اور بنگلہ دیش نے باہمی تعاون کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاری کرنے پر بھی تاکید کی۔
-
امریکا اور پاکستان کےتعلقات خراب ترین سطح پر
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۷پاکستان کے سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے امریکا اور پاکستان کےتعلقات خراب ترین سطح پر آگئے ہیں۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم کی روس کے صدر سے ملاقات
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۹ہندوستان کے وزیراعظم اور روس کے صدر نے تنہائی میں ملاقات کی جس میں مختلف امورپر تبادلہ خیال کیاگیا۔
-
علاقائی اورعالمی مسائل میں ایران کا اہم کردار، صدر مملکت
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہم ہمسایہ ممالک کے ساتھ باہمی تعاون کی مزید مضبوطی چاہتے ہیں
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم کا بیان ایک سنجیدہ انکشاف: ہندوستان
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۳ہندوستانی وزیر دفاع نِرملا سیتارامن نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق حالیہ بیان کو ایک سنجیدہ انکشاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بیان سے ہندوستانی موقف کی تائید ہوئی۔