-
ایران اور افغانستان کے درمیان ثقافتی مراکز کے قیام پر تاکید
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۹افغانستان کے نائب وزیر ثقافت و اطلاعات نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کے درمیان ثقافتی مراکز کے قیام کے سلسلے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے جائیں گے۔
-
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، پاک - ایران تعلقات کی توسیع کے لئے اہم
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ نے ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کو اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔
-
چین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات میں متوازن پالیسی پر ہندوستان کی تاکید
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱ہندوستان نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات میں متوازن اور منصفانہ خیالات ضروری ہیں۔
-
منشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام پرتاکید
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۰ایران کے وزیر داخلہ نے افغانستان کے ساتھ منشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات کےفروغ پر تاکید
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ 'محمد جواد ظریف' کے ساتھ ملاقات کی۔
-
ایران کے ساتھ گہرے اور قدیمی تعلقات پر عمان کی تاکید
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۲عمان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ عمان کے گہرے اور پرانے ہیں
-
پاکستان چین کے ساتھ دفاعی تعلقات کا خواہاں
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۵چین اور پاکستان کا وسیع پیمانے پر معاہدوں کی ضرورت پر تاکید۔
-
بحرین اسرائیل تعلقات کے قیام کی کوششوں کی مذمت
Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۹بحرین کے علمائے کرام نے ملک پر مسلط شاہی حکومت اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کی مذمت کی ہے۔
-
مصر سعودی عرب کشیدگی میں مزید اضافہ
Dec ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۹سعودی عرب نے مصر کے ساتھ تمام معاہدوں اور سمجھوتوں پر عمل درآمد فوری طور پر بند کر دیا۔
-
روس اور امریکا کے تعلقات میں کشیدگی
Dec ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۳روسی وزیراعظم نے کہا ہے کہ ماسکو اور واشنگٹن کے تعلقات کی بنیاد کو نقصان پہنچا ہے اور اس صورتحال کے ذمہ دار امریکی حکام ہیں-