• قرآن کریم کے بارے میں ایک معنیٰ دار ویڈیو

    قرآن کریم کے بارے میں ایک معنیٰ دار ویڈیو

    Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴

    قرآن کریم خدا کی جانب سے نازل ہونے والی آخری کتاب ہدایت ہے،مگر افسوس کہ صورتحال کچھ ایسی ہے کہ دنیا والے تو درکنار سب مسلمان بھی اسے پڑھ پانے سے قاصر ہیں اور عالم اسلام میں ایک بڑی تعداد ان افراد کی ہے جو اسے پڑھنا بھی نہیں جانتے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو ملاحظہ کیجئے جو آپ کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر سکتی ہے۔

  • قرآن کریم سے انسیت، قائد انقلاب کی زبانی

    قرآن کریم سے انسیت، قائد انقلاب کی زبانی

    Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۰

    قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی زبانی سورۂ مبارکۂ بقرہ، آیت ۲۵۷ کی مختصر تفسیر ملاحظہ فرمائیے۔

  • ایران، ایک کتاب ایک امت کے زیر عنوان قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کا میزبان

    ایران، ایک کتاب ایک امت کے زیر عنوان قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کا میزبان

    Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے قرآنی امور سے متعلق ادارے کے سربراہ نے دارالحکومت تہران میں قرآن کریم کی قرائت، ترتیل اور حفظ کے اڑتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی خبر دی ہے۔

  • ہندوستان میں ایرانی قاریوں کا جلوہ

    ہندوستان میں ایرانی قاریوں کا جلوہ

    Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷

    ہندوستان میں ایرانی قاریوں نے تلاوت کلام پاک کے میدان میں اپنے جوہر دکھاتے ہوئے ہزاروں فرزندان اسلام کا دل جیت لیا۔

  • قرآنی انتباہ! ۔ پوسٹر

    قرآنی انتباہ! ۔ پوسٹر

    Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶

    حساب و کتاب اور جزا و سزا ایک ناقابل انکار حقیقت ہے جس سے دنیا کے ہر انسان کو روبرو ہونا ہے۔ اسی اہم حقیقت اور بنی آدم کی غفلت کے پیش نظر قرآن کریم خبردار کرتے ہوئے ارشاد فرماتا ہے: لوگوں کے حساب کا وقت قریب آ گیا ہے، مگر وہ ہیں کہ غفلت میں منہ موڑے ہوئے ہیں! (سوره انبیاء/۳) اس آیت کے پیش نظر یہ کہنا شاید بے جا نہ ہو کہ انسان کے لئے سب سے بڑا خطرہ اسکی غفلت ہے جو اسے اُس کے اصل مقصد اور اسکے فرائض سے اُسے دور کر دیتی ہے۔

  • اقرا قرآنی مقابلے  (2021) کے شرکاء اور انکی کارکردگی

    اقرا قرآنی مقابلے (2021) کے شرکاء اور انکی کارکردگی

    May ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۶

    ماہ مبارک رمضان میں جاری حُسن قرائت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے اقراء کے شرکاء اور انکی کارکردگی کو درج ذیل ملاحظہ فرمائیے۔