• قرآنی انتباہ! ۔ پوسٹر

    قرآنی انتباہ! ۔ پوسٹر

    Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶

    حساب و کتاب اور جزا و سزا ایک ناقابل انکار حقیقت ہے جس سے دنیا کے ہر انسان کو روبرو ہونا ہے۔ اسی اہم حقیقت اور بنی آدم کی غفلت کے پیش نظر قرآن کریم خبردار کرتے ہوئے ارشاد فرماتا ہے: لوگوں کے حساب کا وقت قریب آ گیا ہے، مگر وہ ہیں کہ غفلت میں منہ موڑے ہوئے ہیں! (سوره انبیاء/۳) اس آیت کے پیش نظر یہ کہنا شاید بے جا نہ ہو کہ انسان کے لئے سب سے بڑا خطرہ اسکی غفلت ہے جو اسے اُس کے اصل مقصد اور اسکے فرائض سے اُسے دور کر دیتی ہے۔

  • اقرا قرآنی مقابلے  (2021) کے شرکاء اور انکی کارکردگی

    اقرا قرآنی مقابلے (2021) کے شرکاء اور انکی کارکردگی

    May ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۶

    ماہ مبارک رمضان میں جاری حُسن قرائت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے اقراء کے شرکاء اور انکی کارکردگی کو درج ذیل ملاحظہ فرمائیے۔

  • سورۂ مبارکۂ حمد بصدائے قائد انقلاب اسلامی

    سورۂ مبارکۂ حمد بصدائے قائد انقلاب اسلامی

    Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۲

    قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی دلنشیں، مؤثر اور حزیں آواز میں سورۂ مبارکۂ حمد کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے۔ حدیث نبوی میں وارد ہوا ہے کہ قرآن کریم کی تلاوت کو سننے کا ثواب بھی اسکی قرائت کے برابر ہے۔ ارشاد ہوتا ہے: «قارئ القرآن والمستمع، فی الأجر سواء»

  • وقتِ سحر کی قدر کو سمجھیں!

    وقتِ سحر کی قدر کو سمجھیں!

    Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴

    شب و روز میں سحر کا وقت اور پورے سال میں رمضان کا مہینہ بالکل منفرد ہے جس کی قدر و قیمت کو سمجھنا لازمی ہے۔ (قائد انقلاب اسلامی)

  • سورۂ مبارکۂ قارعہ، بصدائے قائد انقلاب اسلامی

    سورۂ مبارکۂ قارعہ، بصدائے قائد انقلاب اسلامی

    Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۳

    قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی دلنشیں، مؤثر اور حزیں آواز میں سورۂ مبارکۂ قارعہ کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے۔

  • سورہ مبارکۂ عصر ۔ بصدائے قائد انقلاب اسلامی

    سورہ مبارکۂ عصر ۔ بصدائے قائد انقلاب اسلامی

    Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۶

    قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی دلنشیں، مؤثر اور حزیں آواز میں سورۂ مبارکۂ عصر کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے۔