-
تل ابیب ماہر الاخرس کو فوری طور پر رہا کرے: اقوام متحدہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۰مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے رپورٹر نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل فوری طور پر فلسطینی قیدی ماہر الاخرس کو رہا کرے۔
-
سخت ترین سکیورٹی کے باوجود نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
نتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: اسرائیلی عوام
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۸صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف جمعرات کی شب ایک بار پھر تل ابیب میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ اور ان کے استعفے کا مطالبہ کیا۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر تل ابیب میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ اور ان کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تل ابیب میں نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷تل ابیب میں ہزاروں افراد نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
-
صیہونیوں نے اپنے وزیر اعظم کا راستہ بند کر دیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۳مقبوضہ فلسطین میں مظاہرین نے صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ بین گوریئن کی طرف جانے والی شاہراہ کو بند کر دیا۔صیہونی وزیر اعظم متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات کی استواری اور نام نہاد امن معاہدے پر دستخط کے لئے واشنگٹن کا دورہ کرنے والے ہیں۔ صیہونی مظاہرین کئی ہفتوں سے پے در پے ہفتے اور اتوار کی شبوں میں وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہرے کر کے انکے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
صیہونی وزیر اعظم کے دورہ امریکہ کے خلاف اسرائیل میں دھرنا
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷صیہونی مظاہرین کئی ہفتوں سے پے در پے ہفتے اور اتوار کی شبوں میں وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہرے کر کے انکے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری، مستعفی ہونے کا مطالبہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۸مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے گزشتہ شب بھی نتن یاہو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
صیہونی وزیر اعظم کے خلاف اعتراضات جاری، مظاہرین گرفتار ۔ ویڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے ہفتے کی شب نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔صیہونی ٹولے کے وزیر اعظم جو ان دنوں رجعت پسند عرب حکومتوں کو اپنا ہمنوا بنانے میں لگے ہیں، خود ان کے خلاف تل ابیب میں گزشتہ دو ماہ سے مظاہرے جاری ہیں اور مظاہرین مختلف جرائم میں ملوث نتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ہر ہفتے ہونے والے مظاہروں میں شرکاء کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے ہفتے کی شب بھی نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔