چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی تقریر کا نوٹس لے لیا ہے۔
پاکستان میں جیسے جیسے انتخابات کی تاریخ نزدیک آ رہی ہے انتخابی مہم عروج پر پہنچتی جا رہی ہے اورسیاسی جماعتوں کے رہنما ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے بھی کر رہے ہیں۔
امریکی اور روسی صدور کے درمیان ملاقات فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں ہوئی۔
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ میری نواز شریف سے راہیں جدا ہو جائیں گی۔
کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی عدم رواداری کی پالیسی کا اثر ملک کی معیشت پر بھی پڑا ہے اور یہ گزشتہ چار سال سے مسلسل ابتری کا شکارہے۔
امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے خلاف پرامن مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں کے وحشیانہ قتل عام کی پورے عالم اسلام کی جانب سے شدید مذمت کی جا رہی ہے۔
ایف بی آئی کے سابق سربراہ جیمز کومی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اخلاقی طور پر صدارتی منصب کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے اہل نہیں ہیں۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے چیئرمین سینیٹ کے بارے میں بیانات نامناسب ہیں جب کہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے والے شوق پورا کرلیں۔
جنیوا مذاکرات میں حکومت شام کے خصوصی نمائندے بشار الجعفری نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ سعودی منصوبوں نے شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے دیمستورا کے لئے جنیوا کی راہ کو بارودی سرنگ میں تبدیل کر دیا ہے۔
سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ میں ہار جاؤں گا تو یہ ان کی بھول ہے میں ہارنے والا نہیں ہوں۔