-
یورپ منافقانہ قوانین کوتبدیل کرے: صدر پاکستان
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳پاکستان کے صدر نے ہولوکاسٹ سے انکار کو جرم اورگستاخانہ خاکوں کی اجازت کو ایک منافقانہ قرار دیتے ہوئے اس قسم کے قوانین کو بدلنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آنحضرت (ص) کی اہانت سے فرانس نے ایک ارب مسلمانوں کی دل آزاری کی: حزب الله
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰حزب الله نے فرانس میں نبی رحمت، حضرت محمد مصطفی (ص) کی شان اقدس میں فرانسیسی حکام کے ذریعے کی جانے والی توہین کی مذمت کی ہے۔
-
ایک دوسرے کے عقائد کا احترام کئے بغیر امن غیر ممکن ہے: پاکستان
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵فرانس کے صدر کے بیان پر پوری دنیا میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور فرانس سمیت کئی ممالک میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
-
فرانسیسی صدر کا بیان گستاخانہ اور ناقابل قبول ہے: ایران
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران نے شان رسالت میں گستاخی کے بارے میں فرانسیسی حکام کے بیان کو اشتعال اور نفرت انگیز قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ اور جوبائیڈن نے امریکی تاریخ کا بدترین انتخابی مباحثہ رقم کیا
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۵نوے منٹ تکرار، جھگڑا، اہانت، غصہ، جھنجلاہٹ اور بدنظمی، امریکہ میں دو ہزار بیس کے صدارتی انتخابات کے ری پبلکن اور ڈیموکریٹ امیداواروں کے درمیان ہونے والے پہلے ٹیلی ویژن مباحثے کا نتیجہ رہا ہے اور بد اخلاقی کے لحاظ سے اسے امریکی تاریخ کا بدترین انتخابی مباحثہ قرار دیا جا رہا ہے۔
-
پاکستان فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا: عمران خان
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
چارلی ہیبدو کے سابقہ دفتر کے قریب چاقو حملہ، دہشتگردی ہے : فرانس
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰فرانس کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پیرس میں چارلی ہیبدو کے سابقہ دفتر کے قریب چاقو حملہ، دہشتگردی ہے۔
-
ایرانی دانشوروں کا یورپی دانشوروں کو کهلا خط
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
پیغمبر اسلام (ص) کی اہانت کے خلاف کشمیر میں مظاہرے
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام نے یغمبر اسلام (ص) کی شان میں توہین آمیز خاکے شائع کرنے کی مذمت کی۔
-
اسلامی مقدسات کی اہانت کے خلاف پاکستان میں مظاہرے
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳سحر نیوزرپورٹ