پاکستان کے شمال مغربی شیعہ آبادی کے علاقے پارا چنار پر تکفیریوں کے حملے کے بعد شروع ہونے والی لڑائی میں گزشتہ پانچ دن میں کم سے کم 35 افراد مارے گئے اور 166 زخمی ہوگئے۔
حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست کی جانب سے لبنانیوں کی زندگی سے کھیلنے کا زمانہ گزر گیا ہے اور سمندری حدود کے تعین کے ساتھ ہی ملک سے تکفیری عناصر کو نکال دیا گیا ہے۔
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر صیہونی دھاوے اور روزے دار فلسطینیوں پر جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے صیہونی جارحیت کی مذمت اور غاصب صیہونی حکومت سے صرف اظہار نفرت کو ناکافی قرار دیا ہے۔
مختلف ذرائع ابلاغ نے ممتاز سعودی مبلغ صفر الحوالی کے بچوں کے خلاف طویل قید کی سزاؤں کے نفاذ کی خبر دی۔
ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے شیراز میں حضرت شاہ چراغ کے حرم مطہر میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بارے میں مزید تفصیلات بتائی ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
ایک تکفیری دہشتگرد نے بدھ کی شام مقامی وقت کے مطابق 17 بج کر 45 منٹ پر حضرت شاہ چراغ کے روضے پر فائرنگ کردی۔اس دہشت گردانہ واقعے میں 15 افراد شہید اور 20 سے زائد زخمی ہوئے ، دہشتگرد گروہ داعش نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کی۔
ایک تکفیری دہشتگرد نے بدھ کی شام مقامی وقت کے مطابق 17 بج کر 45 منٹ پر حضرت شاہ چراغ کے روضے پر فائرنگ کردی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ فارس کے صدر مقام شیراز میں واقع امام زادہ شاہ چراغ کے حرم مقدس میں نمازیوں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں متعدد زائرین اور نمازی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
ایران کے صدر نے اس بات پر زور دیا کہ علماء، انبیاء کے وارثوں کے طور پر، آج دشمنوں کے نظریاتی حملوں سے معاشرے کے اہم محافظ ہیں۔