-
سانحہ شیراز کی مذمتوں کا سلسلہ جاری
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
حضرت احمد ابن موسی علیہ اسلام شاہ چراغ کے روضے پر فائرنگ
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۴ایک تکفیری دہشتگرد نے بدھ کی شام مقامی وقت کے مطابق 17 بج کر 45 منٹ پر حضرت شاہ چراغ کے روضے پر فائرنگ کردی۔اس دہشت گردانہ واقعے میں 15 افراد شہید اور 20 سے زائد زخمی ہوئے ، دہشتگرد گروہ داعش نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کی۔
-
شاہ چراغ کے روضے پر اس طرح ہوا دہشت گردانہ حملہ+ ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳ایک تکفیری دہشتگرد نے بدھ کی شام مقامی وقت کے مطابق 17 بج کر 45 منٹ پر حضرت شاہ چراغ کے روضے پر فائرنگ کردی۔
-
ایران: شیراز میں نمازیوں پر دہشت گردانہ حملہ، 15 شہید، 19 زخمی
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ فارس کے صدر مقام شیراز میں واقع امام زادہ شاہ چراغ کے حرم مقدس میں نمازیوں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں متعدد زائرین اور نمازی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
تکفیریت و فرقہ واریت،عالم اسلام میں فتنہ پیدا کرنے کے لیے دشمن کے ہتھیار
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵ایران کے صدر نے اس بات پر زور دیا کہ علماء، انبیاء کے وارثوں کے طور پر، آج دشمنوں کے نظریاتی حملوں سے معاشرے کے اہم محافظ ہیں۔
-
انہدام جنت البقیع سے یمن کی تاراجی تک شیطان کی ڈگڈگی پر تکفیریت کا ننگا ناچ (مقالہ)
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴دنیا بھر میں موجود حریت پسند آج جنت البقیع کے انہدام کے جانگداز المیہ پر اس دن کی یاد میں مجالس کا اہتمام کرتے ہیں مختلف پروگرامز اور احتجاجی جلسوں میں شریک ہو کر اپنا احتجاج درج کراتے ہیں کہ 8 شوال کی تاریخ اس دردناک واقعہ کی یاد کو تازہ کرتی ہے جب 90 سال زیادہ عرصہ ہونے آیا وہابیت و تکفیریت نے اس تاریخی قبرستان کو منہدم کر کے آنے والے کل کے لئے اپنے خون خرابے کی سیاست کا اعلان کر دیا تھا۔
-
علی (ع) نے کامیابی کا اعلان کیا! ۔ پوسٹر
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۰انیس ماہ رمضان سنہ چالیس ہجری کی وہ قیامت خیز شب جب ایک تکفیری جرثومہ نے یتیم نواز مومنوں کے امیر کے سر پر ایک کاری ضرب لگائی تو علی (ع) کے لبوں سے بے ساختہ کامیابی کا نعرہ بلند ہوا۔ آپ نے فرمایا: فزت ورب الکعبہ؛ ربِ کعبہ کی قسم میں کامیاب ہو گیا۔
-
دوسرے شہید حرم حجت الاسلام دارائی کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں+ ویڈیو
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۲حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں دہشت گردی کے حالیہ واقعے میں شہید ہونے والے دوسرے شہید، حجت الاسلام محمد صادق دارائی کی نماز جنازہ فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
-
حرم رضوی میں زخمی ہونے والے حجت الاسلام دارایی نے بھی جام شہادت نوش کیا
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸مشہد مقدس میں ایک تکفیری جرثومے کے دہشتگردانہ حملے میں زخمی ہونے والے ایک اور عالم دین حجت الاسلام دارائی بھی دو روز بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔
-
کوئٹہ میں کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵کاونٹر ٹیریرزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) بلوچستان کی جانب سے کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔