-
پاکستان میں تکفیری دہشتگردوں کی گرفتاری
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۱سی ٹٰی ڈی نے کارروائی کے دوران کالعدم دہشتگرد گروہ کے اہم دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔
-
پاکستان میں فائرنگ سے 5 مزدور جاں بحق
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۱پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے نواحی ساحلی علاقے گنز میں دہشت گردوں نےفائرنگ کرکے 5 مزدوروں کو قتل کردیا۔
-
چہلم حسینی کے موقع پر پاکستان میں موبائل فون سروس معطل
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۰پاکستانی وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد آج حضرت امام حسین (ع) کے چہلم کے موقع پر مختلف شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی۔
-
شام میں تکفیری دہشت گرد گروہوں میں جھڑپ متعدد ہلاک
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۲شام میں امریکہ اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشتگرد آپس میں لڑ پڑے۔
-
کالعدم سپاہ صحابہ کے مولانا اسماعیل درویش ہلاک
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۱پاکستان کے شہر پشاور میں کالعدم سپاہ صحابہ اور راہ حق پارٹی کے مولانا اسماعیل درویش محافظ سمیت ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان کی حکومتیں فرقہ وارانہ قتل عام کو روکنے میں ناکام
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۷سپریم کورٹ آف پاکستان کےچیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ حکومتیں فرقہ وارانہ قتل عام کو روکنے میں ناکام رہیں اور فرقہ وارانہ قتل کے خاتمہ کے لیے ٹھوس اقدام نہیں کیے گیے۔
-
پاکستان میں 3 تکفیری دہشتگرد ہلاک
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۶سیکیورٹی ادارے کے اہلکاروں نے اتحاد ٹاؤن میں کارروائی کے دوران 3 تکفیری دہشتگردوں کوہلاک کردیا۔
-
کالعدم دہشتگرد جماعتوں کی سرگرمیوں پر پابندی لگانے کا مطالبہ
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴ہیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے عزاخانہ زہرا کراچی میں منعقدہ پریس کانفرنس سے صدر مولانا شیخ حسن صلاح الدین، علامہ عباس کمیلی، علامہ مرزا یوسف حسین، علامہ باقر عباس زیدی، علامہ نثار قلندری، علامہ نعیم الحسن نے خطاب کیا۔
-
پاکستان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۵پاکستان کے مختلف شہروں خاص طور سے ڈیرہ اسماعیل خان میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کل پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۶پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔