-
ایشیا کپ ٹیبل ٹینس میں ایران کی پہلی فتح
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۶ایشیاکپ ٹیبل ٹیبل ٹینس میں ایران نے چین کو چار دو سے ہرادیا ہے۔
-
دھماکوں اور حملوں سے تھائی لینڈ لرز اٹھا
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۸تھائی لینڈ کے مختلف مقامات پر دھماکوں اور آتشزدگی کی خبر ہے۔
-
تھائی لینڈ; نائٹ کلب میں آتشزدگی سے 13 ہلاک 41 زخمی
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۵تھائی لینڈ میں رات گئے کلب ماؤنٹین بی نائٹ اسپاٹ میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بڑی جگہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
-
تھائی لینڈ میں فوٹسال ٹورنامنٹ میں ایران کی سیکنڈ پوزیشن
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶ایران کی یوتھ فوٹسال ٹیم نے، تھائی لینڈ میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
ایران بیچ والیبال کا ایشیائی چمپیئن بن گیا
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹ایرانی ٹیم نے ایشیائی بیچ والیبال چمپیئن شپ جیت لی ہے۔
-
تھائی لینڈ میں 21 افراد کا قاتل ہلاک کر دیا گیا
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷تھائی لینڈ کے صحت عامہ کے وزیر انوٹن چرناوركل ناكھون نے شہر رچاسيما کے شاپنگ مال میں خصوصی سیکورٹی فورس کی طرف سے مسلح شخص کو مار گرائے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
تھائی لینڈ کے ایک فوجی نے ۲۰ جانیں لیں
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۶روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کی وزارت دفاع کے ترجمان نے تھائی لینڈ کے شمال مشرقی شہر میں فوجی اہلکار کی فائرنگ میں 20 افراد کے ہلاک ہونے کی تائید کی ہے۔
-
چین میں کوروناوائرس سے 56 ہلاکتیں 324 کی حالت نازک
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 56 ہو گئی ہے جبکہ سنیچر کی رات تک 1975 معاملات کی تصدیق ہوئی ہے جس میں 324 لوگوں کی حالت نازک ہے۔
-
ایران ایشیائی موئے تھائی مقابلوں کا چیمپیئن
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰ایران کی قومی موئے تھائی ٹیم پہلی بار متحدہ عرب امارات میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں پہلی پوزیشن پر آگئی.
-
تھائی لینڈ میں سیکیورٹی گارڈ شادی کے بعد ملکہ بن گئی
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۲تھائی لینڈ کے بادشاہ نے اپنی ذاتی سیکیورٹی کی ڈپٹی ہیڈ سے شادی کرکے انہیں ملکہ کا درجہ دے دیا۔